Shahbaz Gill safely out of German airport.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GioNEbZXoAAB5rA
'
https://twitter.com/x/status/1885333772620771363
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
شہباز گل کے پاس بھارتی پاسپورٹ نکلا اور وہ بلکل اصلی ہے اور اس پر امریکا کا دس سال اور یورپ کا دو سال کا ویزہ لگا ہوا ہے ۔
۔ پاسپورٹ پر نام وجے کمار عرف شہباز گل درج ہے
جرمنی میں بھارتی سفارتی عملہ وجے کمار کی مدد کے لئے فرینکفرٹ ائر پورٹ پہنچ گیا
رہائی کے لئے بھارتی سفارت کاروں کی کوششیں جاری ہیں
بھارتی سفیر مقیم جرمنی کی شخصی ضمانت پر رہائی مل گئی
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)


شہباز گل پر گندے انڈے اور کالی سیاہی کی بارش

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ تاہم پیر کو جب وہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے لیے پہنچے تھے تو احاطے میں ان پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی۔
صحافی عباد الحق کے مطابق لاہور ہائی کورٹ آ کر شہباز گِل راہداری سے عدالت کی طرف جا رہے تھے جب ان پر انڈے پھینکے گئے، جو ان کے ساتھ چلنے والے پولیس اہلکار کی چھتری پر لگے۔ اس کے ساتھ ہی ان کی جانب سیاہی بھی پھینکی گئی۔
موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے شہباز گل پر سیاہی اور انڈے
پھیکنے والے افراد کو حراست میں لے
لیا۔
200.gif

 
Last edited:

Back
Top