Shahbaz Sharif will be next PM too.

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
>> News
Shahbaz Sharif will be the next PM.
Nawaz Sharif will be leaving London for Islamabad at the end of October.
IK will be disqualified in August.
Marium Nawaz may take the post of CM Punjab.
Zardari tumhari Gaand maar ley ga.
Samjhey Patwari.
Poorey mulk par tum raaj karo gey aur zardari ko sirf Sindh,,, nahi chaley ga nahi chaley ga...
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Ghabrana nahi hai!
پاکستان بھوک کے شکار ممالک میں 99ویں نمبر پر آگیا

پاکستان کے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، روز بروز بڑھتی مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر بنادیا، ایسے میں گلوبل ہنگر انڈیکس نے پاکستان کی ضالت زار بیان کردی

ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 73 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے سمیت 20 اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں،

اب اوپر بیان کی گئی حقیقتیں معنی نہیں رکھتیں کیونکہ اب اماں کے ساتھ چھوٹی کاکی کو بھی کام پر لگا دیا ہے پھٹواریوں نے