Shahzad Roy participated in PTI Azadi March

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
میرا تو پیدائشی اپنا ہے لیکن تم نے ناچ ناچ کر اپنے پیر سوجا دیئے لیکن گھر ابھی تک نہیں ملا

پیدائشی اپنا ہے؟

مطلب ناچتا کوئی اور رہا ہے۔

چلو کوئی نہیں

تمھاری تو موج ہو گئی ہے نہ۔

مزے کرو۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

پیدائشی اپنا ہے؟

مطلب ناچتا کوئی اور رہا ہے۔

چلو کوئی نہیں

تمھاری تو موج ہو گئی ہے نہ۔

مزے کرو۔

ویسے شکل دیکھی ہے اپنی کھسرے سے کم نہیں لگتے۔ اسلیے دوسروں کو اپنے جیسا مت سمجھوں۔
 

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
ویسے شکل دیکھی ہے اپنی کھسرے سے کم نہیں لگتے۔ اسلیے دوسروں کو اپنے جیسا مت سمجھوں۔




اور تم میں تو اپنی شکل دکھانے کا حوصلہ ہی نہیں ہے۔

:lol::lol::lol:


بابا جی کی شکل لگا کر کام چلا رہے ہو۔
 

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
میری شکل کا کیا کرنا ہے۔؟

:jazak:
تمھارا قصور نہیں ہے۔

جب لیڈر ہی عمران خان۔ قادری۔ نواز۔ زرداری۔ الطاف جیسے دو نمبر ہوں۔

وہاں تم جیسے لوگ ہی ہوا کرتے ہیں۔

تم انسان بنو گے تو لیڈربھی کوئی انسان کا بچہ آئے گا۔

:jazak:​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)


انسانیت نام کی کوئی چیز جو نہیں ہے۔

جواب تو ایسے ہی ہوں گے تمھارے۔

اس میں کوئی شک تھوڑی ہے۔

پر

مجھے تم سے نفرت نہیں

ہمدردی ہے۔

کہ خدا سب کو ہدایت دینے والا ہے۔

نہ مجھے تم جیسوں کی ھمدردی کی ضرورت نہیں اور نہ محبت کی۔

یہ دونوں کام اپنے آپ سے کرو تو اچھا رہیگا۔

 

Back
Top