Sher Marwart doesn’t get arrested: Could be military implant to replace IK?

Azaadi

Minister (2k+ posts)

پاکستان میں عاصم کی غلاظت کے تحفے پہچانے-پی ٹی ائی کو قبضہ کرنے کی کوشش عروجپر
maxresdefault.jpg
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
شیر افضل ڈبل ایجنٹ ہے۔
مجھے لگتا ہے عمران خان کو بھی پتا ہے مگر اسے سامنے اسلیے رکھا ہوا ہے کہ اسکے سائے میں تنقید کروا کر مزاحمت بھی زندہ رکھی جارہی ہے اور ادارے اسے پکڑنے کا ڈھونگ رچا کر سمجھ رہے ہیں کہ عوام کو الو بنا رہے ہیں جیسے ہمیشہ بناتے رہے ہیں۔

مگر آخری وقت میں شیر افضل کس کے ساتھ دغا کرے گا یہ ابھی دیکھنا باقی ہے۔
فل حال تو ساری مخالفت کی خبروں کو دبادیا گیا ہے مگر آہستہ آہستہ یہ ڈبل ایجنٹ دونوں کو خوش رکھنے کے لیے ایسی ہی حرکتیں کرے گا۔

عادل راجہ کی بات میں زیادہ دم ہے کیونکہ جب حمید گل کا بیٹا جو آج کل ٹاوٹ بنا ہوا ہے وہ بھی شیر افضل کی حمایت کرے تو پھر شک مزید بڑھ جاتا ہے۔

پی ٹی آئی والوں کو بھی چاہیے کہ اس پر نظر رکھیں اور اسی کو تنقید کے لیے استعمال کریں بلکہ سیدھا سیدھا کرن ارجن پر تنقید کروائی اور ساتھ ہی قاضی فراڈ پر بھی۔ انکی بھی غیرت ماریں تاکہ تنقید کی عادت پڑے۔ فل حال اس ڈبل ایجنٹ کا یہی کام ہے۔ بعد کی بعد میں دیکھیں گے جب یہ اپنے اصل رنگ دکھائے گا۔
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
سوشل میڈیا نے اس کو میچو مین بنا دیا ہے
اطلاعات کے مطابق یہ پشاور میں جج تھا کرپشن کرتا تھا-
پھر اسلام آباد آ گیا اور کُچھ پراپرٹی قبضے کی بھی اطلاعات ہیں
اللہ ہی جانتا ہے سچ کیا ہے، اگر چھوٹ ہے تو میں اللہ سے معافی کا طلبگار ہوں