Short Lecture: Darhi/Beared By Makki Sahab (Haram Sharif - Kaba)

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
داڑھی رکنے سے کوئی مسللمان نہیں بنتا،لیکن اگر کوئی سنت کی نیت سے داڑھی رکھے تو ثواب ہے.
ایک کہانی سناتا ہوں، یہ کہانی تو نہیں حقیقت کی کہانی ہے. ہمارے گاوں کا ایک لڑکا تھا، بلکے ابھی بھی ہے ،لیکن ابھی داڑھی رکھی ہے . اس وقت اس کی داڑھی نہیں تھی مگر پانچ وقت نماز مسجد میں پڑتا تھا . بلکے اس کی وجھ سے ہم بھی مسجد میں نماز پڑنے جاتے تھے. ہمارے مہلے کے مسجد میں کبھی کبار اک جوان مللا اتھے تھے امامت کے لئے-اس کو یہ لڑکا ہمارا دوست پسند نہیں تھا صرف اس وجھ سے کہ وہ ہروقت سچ بولتا تھا.اور یہ سچ اس مللا کے بارے مے بھی ہوتا تھا.
جب بھی ہمارا دوست مسجد جاتا اور یہ مللا نماز سے پہلے خطبہ کر رہا ہوتا تو ضرور کوئی نہ کوئی بات اسی کر لیتا جو میرے اس دوست کے خلاف ہوتی . کہتا تو سب کو لیکن سنانی ہوتی صرف اس کو- ہاتھ کا اشارہ بھی اسی کی طرف ہوتا. ایک دن ہم اک ساتھ مسجد گئے تو مللا صاحب شرو ھوگئے. فرما تھے ہیں. یہ لوگ جو داڑھی پر چرا چلاتے ہیں ہمارے پیارے نبی کے سینے پر چرا چلاتے ہیں. اسے لوگوں کو الله نیست و نابود کر دے. میرے دوست کڑھے ہویے اور ہات اپر کیا کے اک سوال ہے اپ کی اس بات پر. کہتے ہیں- میں تو داڑھی منڈوانے کے لئے چورے کا استمال نہیں کرتا بلکے شیونگ مشین سے کم لیتا ہوں- جس سے مجے گدگدی ہوتی ہے. تو اس کا مطلب ہے کے ہمارے بپیارے نبی صلی اللھ وسلم کو بھی گدگدی ہوتی ہے ؟ مللہ صا حب بھوت غصّے میں ہویے اور کہتا ہے نکال دو اس گستاخ کو مسجد سے اس نے ہمارے
نبی صلی اللھ وسلم کی گستاخی کی. لیکن غلطی سے ایک گالی بھی نکل گئی . تو لوگوں نے مللا کو مسجد سے نکال دیا، اور ہمارے دوست کو امامت کے لئے اگے کیا. ویسے ہمیں تو کافی خوف محسوس ہوا تھا. کہ ابھی ہمارے دوست کے ساتھ ہماری بھی پٹائی ہونے والی ہے کیوں کہ ہم ساتھ مسجد میں اہے تھے
 

anees1980

MPA (400+ posts)
Thank you for your story keeping a beard just becuase Our Holly Prophet (Peace Be Upon Him) kept it shows our respect and love for Him. Know that doesn't mean Muslims who don't keep beard don't have love for Our Prophet (Peace Be Upon Him) they might even be a better Muslim. But when you keep beard for the love of Our Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) it gives you satisfaction and who know "Konsa ammal Allah ko pasand aa jae". Minor Sin can lead you to Narazgi of Allah Subhana Wa Tala similarly a minor Sawab can win you the Ultimate goal of Pleasing Allah Subhana Wa Talah so why not try to please our Allah Subhana Wa Talah by trying to follow our Beloved Prophet.
 

Back
Top