Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

لیکن جب آپ بھاشا میں لکھتے ہیں تو وہ بھاشا ہی ہوتی ہے

ایک دفعہ ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورے مانگے تھے ، میں نے تب یہی مشورہ دیا تھا کہ ڈسلایک کو ڈس ایگری میں کنورٹ کر دیا جائے ، یہ مشورہ ایڈمن کو پسند بھی آیا تھا پھر پتہ نہیں کیا ہوا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ابھی جو لاٹھیاں چلتی ہیں وہ کم ہیں

پھر تو لائیک اور ڈس لائیک کا اور کوئی متبادل نہیں. اگر کمنٹس میں کوئی راۓ یا نکتہ بیان کیا گیا ہو تو ایگری اور ڈس ایگری کا آپشن ہوسکتا ہے مگر یہاں پر ممبران کہ اکثر کمنٹس حال احوال اور ہلکی پھلکی گپ شپ، دعاۓ صحت وغیرہ پر مشتمل ہوتے ہیں اور ایسے موقع پر ایگری اور ڈس ایگری کی کوئی تُک نہیں بنتی. لائیک اور ڈس لائیک ہی سوٹ کرتا ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ڈس لائیک کی آپشن کے پیچھے کیوں پڑی ہو، بندہ تو ڈس لائیک سمیٹنے کا عادی ہے، جس دن ڈس لائیک نہ ملے مزہ ہی نہیں آتا ہے۔

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

ایک دفعہ ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورے مانگے تھے ، میں نے تب یہی مشورہ دیا تھا کہ ڈسلایک کو ڈس ایگری میں کنورٹ کر دیا جائے ، یہ مشورہ ایڈمن کو پسند بھی آیا تھا پھر پتہ نہیں کیا ہوا

جب اتنے سارے بٹن ڈل رہے ہیں تو یہ بھی ڈلوا دے لگے ہاتھوں۔۔۔۔

2iwaye.jpg
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

لیکن جب آپ بھاشا میں لکھتے ہیں تو وہ بھاشا ہی ہوتی ہے
:)یہ بہت اچھا ہو گا اگر میرا نام تھریڈ میں سے مٹا کر اور صرف ممبرز کر دیا جائے
 
گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایک گزارش

جانکی دیوی نے بہت سندر پرستاؤ رکھا ہے ، یہ پرستاؤ بہت پہلے ہم بھی سمرپت کر چکے ہیں جب ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورہ مانگا تھا اور اس مشورے کی تعریف بھی کی گئی تھی پھر عدیل صاحب بھول گئے شاید

جانکی دیوی سندر پرستاؤ سمرپت
ایک الٹے ہاتھ کی چپیڑ پڑے گی یو کی اردو سیدھی ہو کر باہر نکلے گی

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

جانکی دیوی سندر پرستاؤ سمرپت
ایک الٹے ہاتھ کی چپیڑ پڑے گی یو کی اردو سیدھی ہو کر باہر نکلے گی

اک تے یو نو چین نہیں آندا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

پھر تو لائیک اور ڈس لائیک کا اور کوئی متبادل نہیں. اگر کمنٹس میں کوئی راۓ یا نکتہ بیان کیا گیا ہو تو ایگری اور ڈس ایگری کا آپشن ہوسکتا ہے مگر یہاں پر ممبران کہ اکثر کمنٹس حال احوال اور ہلکی پھلکی گپ شپ، دعاۓ صحت وغیرہ پر مشتمل ہوتے ہیں اور ایسے موقع پر ایگری اور ڈس ایگری کی کوئی تُک نہیں بنتی. لائیک اور ڈس لائیک ہی سوٹ کرتا ہے

تو پھر ایسی کیا مشکل ہے ..دو بٹنوں کا اور اضافہ کر دیں ...کم از کم کسی کو یہ کہنے کا موقع تو نہ ملے کہ ہم در اصل ڈس ایگری کرنا چاہتے تھے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

Dislike means same as disagree most of times...

But disagree will increase Dis ratio..

ہم بھی صرف اس پر اعتراض کر رہے ہیں جو موسٹ آف دی ٹائم نہیں ہوتا ..وہاں ہی ہمارا ننھا دل ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

ڈس لائیک کی آپشن کے پیچھے کیوں پڑی ہو، بندہ تو ڈس لائیک سمیٹنے کا عادی ہے، جس دن ڈس لائیک نہ ملے مزہ ہی نہیں آتا ہے۔

تو آپ اسے یو ں کہہ لیں کہ میں آپ کے مزے کے پیچھے پڑی ہوں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایک گزارش

:)یہ بہت اچھا ہو گا اگر میرا نام تھریڈ میں سے مٹا کر اور صرف ممبرز کر دیا جائے

کیسے مٹا دوں ..میں اس چال میں نہیں آنے والی ..جھٹ سے آپ نے دوسری تھریڈ میں سے اپنی مجھے مشورہ دینے والی پوسٹ یہاں لگا دینی ہے کہ اس مشورے کے حقوق آپ کے پاس ہیں
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

جانکی دیوی نے بہت سندر پرستاؤ رکھا ہے ، یہ پرستاؤ بہت پہلے ہم بھی سمرپت کر چکے ہیں جب ایڈمن نے خود ہی تھریڈ بنا کے مشورہ مانگا تھا اور اس مشورے کی تعریف بھی کی گئی تھی پھر عدیل صاحب بھول گئے شاید

بھاشا میں نہیں زبان میں لکھیں
It is a mixture of bhaasha, zabaan and language. Only bhaasha should be like this.

jaanki devi ne ati sundar prastaav rakha hai, yeh prastaav pehle hum bhi prastut kar chunke hain jab vyasthaapak ne swayam hi sutra bana kar sujhaav maange the, tatha us sujhaav ki prashansha bhi ki gayi thi, tatpaschaat adeel mahoday sambhavat bhool gaye.