بیٹے جو بندا ایک سال میں صرف اٹھائی گیری سے کمائی کر کے اپنی دولت کو نو سو چالیس فیصد بڑھا سکتا ہے - اسے ہاتھ کھلا ملتا تو چھوڑنا تھا اس نے ؟
جاہل تمھیں معلوم ہی نہیں کہ وزیراعظم کتنی کرپشن کر سکتا ہے۔۔۔ یہ پٹواریوں جیسے کند دماغوں کی رینج سے بہت دور ہے۔ ذرا یاد کرو شہباز، حمزہ اور زرداری کے اربوں روپوں کے ٹی ٹی سکینڈلز بھول گئے؟