Sialkot : Noon collecting ID cards for Free Food to rig LBE

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں (۱) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں (۲) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں (۳) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں (۴) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں (۵) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے (۶) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی (۷) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]جب تاروں کی چمک جاتی رہے (۸) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جب آسمان پھٹ جائے (۹)[/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں (۱۰) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں (۱۱) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟ (۱۲)[/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]فیصلے کے دن کے لئے (۱۳) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ (۱۴) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے (۱۵) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا (۱۶) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں (۱۷) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں (۱۸) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۱۹) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟ (۲۰) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont](پہلے) اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا (۲۱) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]ایک وقت معین تک (۲۲) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں (۲۳) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۲۴) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا (۲۵) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]یعنی) زندوں اور مردوں کو (۲۶) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont](بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا (۲۷) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۲۸) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو (۲۹) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont](یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں (۳۰) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ (۳۱) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل (۳۲)[/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں (۳۳) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۳۴) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے (۳۵) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں (۳۶) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۳۷) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے (۳۸) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو (۳۹) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۴۰) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے (۴۱) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں (۴۲) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو (۴۳) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں (۴۴) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی (۴۵) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont](اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو (۴۶) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۴۷) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں (۴۸)[/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (۴۹) [/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟ (۵۰)[/FONT][/SIZE]