میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگا
مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
Yeh tou proof ho chuka hai Army aur PDM shamil Hain 9 May ko Jinahh House jalanay meinhttps://twitter.com/x/status/1660876273328197635
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگا
مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
https://twitter.com/x/status/1660876273328197635
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگا
مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
They are trying to manage the media; declaring it to be the the biggest threat to the country.All” outsiders “pretending insider lol .. chutia army
It was all a trap. They had been inciting PTI for long -- Attack on IK & Zaman Park arest incident are the examples.Sharam Nak
Imrandoos.
One is protest other Chorri Aur Haram Kari.
پی ٹی آئی کا ورکر ایسا پینڈو ہو ہی نہیں سکتا . شکل، عقل اور انداز تکلم سے ہی کنفرم پلانٹڈ پٹواری ہے
یقین نہ آئے تے بیشک سپرین کورٹ دے حاضر سروس ججاں دا کمیشن بنا کے انکوائری کرا لوؤ
Anyway, did not like the insult of the uniform at the hands of this low life.
بصد احترام، یہ پٹواری نہیں، بلکل عمرانی ہے، جس سے دو چھتّر برداشت نہیں ہوئے۔
بات یہ ہے ڈاکٹر صاحب، کہ مجھے پکّا یقین ہے کہ غدّاری عمران کے دائیں بائیں کھڑے حلقے میں سے ہی ہورہی ہے۔
اور یہ سارے تحفے فوج نے ہی عمران کو دیئے تھے، ۲۰۱۳ سے لے کر ۲۰۱۸ تک، یہ لوگ پی ٹی آئی میں شامل کروائے گئے تھے۔
Sohail ShujaIt was all a trap. They had been inciting PTI for long -- Attack on IK & Zaman Park arest incident are the examples.
It seems that they, after all brokered a deal with some PTI insiders to lead the mob to such places, while IK was in NAB Custody.
I am still dead sure that there are traitors within PTI, without whom, this chaos was not possible. These baboons were injected in PTI from time to time since 2011.
IK never have believed in such politics of violence. Recall the incident of 25 May 2022. IK deliberately led his caravan to another place, because he suspected a clash after Govt's unprecendented tear gas shelling and baton charge.
Allah Dr. Saheb, You are mislead too much.
واللہ عالم ؟؟؟
عمران اپنے ورکرز کو کبھی ایسی حرکت کرنے کا کہہ ہی نہیں سکتا
باقی، دائیں بائیں غداروں والی بات صحیح ہے
Allah Dr. Saheb, You are mislead too much.
واللہ عالم ؟؟؟
عمران اپنے ورکرز کو کبھی ایسی حرکت کرنے کا کہہ ہی نہیں سکتا
باقی، دائیں بائیں غداروں والی بات صحیح ہے
تصادم کے بغیر آزادی لینے کی کوشش اگر بنگالی کرتے تو آج وہ بھی مقبوضہ پاکستان میں بیٹھے پر امن احتجاج ہی کر رہے ہوتے۔ کیسے کیسے دانشور ہیں یہاں۔ تصادم سے ڈرتے ہیں۔ آزادی چھیننے سے ڈرتے ہیں۔ ڈرپوک کنجر ہجڑےجی سر جی۔ یہ بات یہاں میں انیس خان صاحب کو اور ان کے نظریے ست متماثل کرم فرماوٗں کو بیسویں مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ جس نے پچیس مئی ۲۰۲۲ کو اپنا قافلہ بنی گالہ کی جانب موڑا ہی اسلیئے تھا کہ کسی تصادم کی صورتحال سے بچا جاسکے، وہ کبھی بھی اسطرح کا حکم صادر نہیں کرسکتا۔
لیکن یہ کام دائیں بائیں کے ہی افراد کا ہے، جنھوں نے تحریک انصاف کے سپورٹروں کے غصّے کو جان بوجھ کر اس جانب موڑدیا، جب کہ عمران زیر حراست تھا۔ ساتھ ہی ان جتھوں میں کچھ کالی پیلی رنگین بھیڑیں بھی شامل کی گئیں۔
عمران کے تمام خطابات دیکھ لیں، جو اس نے اس سے پہلے زمان پارک کے ڈرامے کے دوران کیئے۔ صاف بتا دیا تھا کہ یہ لوگ ہمیں اکسانا چاہتے ہیں، لیکن تحریک انصاف کے لوگوں کو چاہیئے کہ ان کی چال میں نہ آئیں۔ میں گرفتاری دے دوں گا، جیل چلا جاوٗنگا لیکن یہ سب برداشت نہیں کروں گا۔
Colonel Sher Khan - I do salute 100 times.
What he did wrong with Al-Qadir Trust? He didn't ask any cuts.
What MMAlam did wrong with PTI? Ido salute 100 times to M M Alam.