اگر فوج کو پرائیویٹائزکردیں تو فوج جو اس ملک کی آمدن کا اسی فیصد کھاجاتی ہے یعنی سات لاکھ فوج اسی فیصد اور باقی چوبیس کروڑ عوام بیس فیصد تو ہر جنگ میں انڈیا سے زلت ناک شکست کھانے والی اس فوج کو پرائیویٹ کرکے اس ملک سے غربت کا خاتمہ ہوسکتا ہے پیسے ڈالرز کے لئے اپنئ ماں کو بھی بیچنے والے یہ جرنیل اس قوم کا اسی فیصد کھا کر بھی انڈیا سے ہر جنگ میں زلت ناک شکست کھا کر ملک بھی توڑ چکے ہیں اگر یہ فوج نا ہوتی تو یہ جرنیل ملک بھی نا توڑ سکتے