Sri Paye Khao Aur Ayesh Karo - Raisani

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
جب ایسے حکمران ہو اور ان کو کو لانے والے ہمارے جیسے لوگ ہو پھر اللہ کے عذاب نازل ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہیں ہمارے سیاسی رہنما ،کیا رہنما ایسے ہوتے ہیں جو جوش میں اپنی ہوش گنوا لیتے ہیں ؟
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
Iss Qoum Ke Mujrim Laanti Kirdaar Aslam Raisaani ko ulta latkaou. Manhoos ki shakkal aisi hay jese bandar ki Bundd.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شخص اس صوبے کا وزیراعلی رہا ہے جہاں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں .......بلکل یقین نہیں ہوتا کہ گورنمٹ ایسی بے حس بھی ہو سکتی ہے
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile) رئیسانی ،رانا ثنااللہ اور راجہ ریاض کے ڈراموں پر کھڑکی توڑ رش ہوگا
 

Back
Top