Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lambi Omar Paane Wale
معلومات میں شک کا پہلو ہے کیونکہ سلمان فارسی رسول اللہpbuh کے صحابی تھے انکی عمر دو سو پچاس لکھی ہوئی ہے حالانکہ رسول پاک pbuhکی عمر تریسٹھ سال تھی اور آپ pbuhکی وفات کے بعد باقی کے صحابی بھی چالیس یا کچھ زائد سال کے عرصے میں فوت ہو گئے تھے