اسلام یہ ہے نا صوفی کا نا ملا کاIt is beyond Modi & Hinduata concept in my understanding. Good point of this clip is sufi-islam is acceptable to them b/c it talk about personal ethics (self islam) however molvi islam is regarding a complete islamic society & principles governing it (However we can truly argue about way some of "Molvi-numa" playing around with islamic teaching for their own cause).
یہ ہماری سعی پیہم کی کرامت ہے کہ آج
صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
اقبال نے ٹھیک کہا ہے کہ یہ صوفی اور ملا کیسے بکتے ہیں
دیکھ لو ابھی امریکہ کو لڑائی کے لئے مسلمان چاہئے تھے تو اس نے پاکستان میں دیو بندی ملاؤں کو خریدا
اور انہوں نے امریکہ روس کی جنگ کو جہاد میں بدل کر رکھ دیا تھا
اس کے بعد مشرف دور میں اپنے ہی افغانی بھائیوں کو مارا تو پھر یہی دو نمبر ملا اس کے ساتھ تھے
ایم ایم اے بنائی
جماعت اسلامی ، اور فضلو اس کے ساتھ تھے
اب قادری کو خریدا ہوا ہے
یہ سخت باتیں ہیں لیکن آپ کے سامنے ہیں
اس لئے صرف قران کو پڑھو اور قران کو پکڑو
اب تو نہ صوفی اسلام چاہئے اور نہ ہی مولوی اسلام چاہئے
اب تو عملی اسلام چاہئے ، قوم کو
یہ دونوں صوفی اسلام ، مولوی اسلام صرف حلوے اور ظاہری اسلام تک محدود ہو گئے ہیں آجکل
ہمیں پرانے اور اصلی اسلام جو کہ عملی اسلام ہے ، اس کو دوبارہ زندہ کرنا ہے
جس کو یہ مولانا صاحب مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ الیہ کہہ رہے ہیں
چوہدری ..... ناراض نہ ہو یارتمھاری سوچ ہر وقت منفی رہتی ہے ، کبھی دلیل سے بھی بات کر لیا کرو
اقبال نے درست کہا تھا ، لیکن مسلمانوں کو دین سے کس نے جدا کیا ،مولوی یا صوفی نے ؟؟؟؟ یہ انگریز کی چال تھی جس کو اقبال سمجھ گیا اور تمھارے جسے دانش وار سمجھنے میں صدیاں گزا ر دیں گے ، اسی بات کو سید مودودی نے تحریر سے آگے پہونچایا ، اور یہ ہی بات جاہل عوام کو سمجھ نہیں آ رہی ، قرآن بھی تب سمجھ آئے گا جب اس کو سیرت کے ساتھ پڑھو گے ، یہ اپنی پرویزی سوچ اپنے پاس رکھو ، اسی سوچ نے قوم کو ٹکرے کر کے رکھا ہوا ہے ، قرآن کو سنّت سے جدا کرنے والا کام بھی انگریزوں نے کیا اور جاہل مسلمان مسجد کے ہو کر رہ گئے ، مذہب صرف عبادات کا نام ہے اور صوفی یا مولوی کے نام پر اس کو یہاں تک محدود کر دیا گیا ہے ، اسلام عمل کا نام ہے اور ضابطہ حیات ہے ، جب تک مسلمانوں کو اس کا فرق سمجھ نہیں آئے گا ، تم لوگ مولوی اور صوفی پر الزام لگاتے رہو گے
+
?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ???? ??????? ????? ?? ????? ?????? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?????? ???? ???????? ?? ????? ???? ?? ???? ??? ?? ????? ????? ??? ?? ???? ??????? ?? ???? ?? ?? ???? ????? ??? ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|