Taliban ka Tarbeti Agenda

اجل کنول

MPA (400+ posts)
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/04
/110427_taliban_cds_campaign.shtml]
[FONT=&quot]
طالبان کا تشدّد اور دہشت گردی کا تربیتی ایجنڈے کی خبر کو دیکھ کر ایک عام انسان کیا سوچ سکتا ہے؟ یہی کہ یہ مسلم امہ کی ترقی ہر قوم کی طرح اپنی نوجوان نسل کی صحیح تربیت اور پرورش پر مبنی ہے اور بدقسمتی سے طالبان اس قسم کی سیڈیز اور ویڈیوز لوگوں کے گھروں اور دلوں میں اتار کر کیا اس قوم کی جڑیں نہیں کاٹ رہے ہیں؟
[/FONT]​
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
Mehwish Ali! you do not have to hide behind fake identity. It is not the name that counts, the posts that casts your image. When talking about taliban, quoting any media outlet is quite ridiculous becuase they are all against them and they have no idea who they actually are. They post the news based on anonymous phone calls.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان دس پندرہ سال سے پرانا قصہ نہیں ہے، اس سے پہلے اور آج تک اسکول و کالج نوجوان نسل کی کیا تربیت کر رہے ہیں؟ کچھ پیکج پیش کروں
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
Talbaan ky meanings hai Students ky.to sirf talbaan hi kiu badnaam hai.america canada aur europe main millions students hai.
faraq sirf itna hai ke woh madrason ky student hai aur yeh school,colleges ky student hai.
according to Aslam rysaani "student to student hota hai chay madrassy ka ho ya school ka"
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
kiya aap k paas nawaz sharif,altaf husain ya zardari k khilaf koi saboot hay?pochna hay tu sawal k loog jo dubai mein rehtay hain un se pocho,jawab mil jaye ga,jo in talban ko bad dua detay hain
Mehwish Ali! you do not have to hide behind fake identity. It is not the name that counts, the posts that casts your image. When talking about taliban, quoting any media outlet is quite ridiculous becuase they are all against them and they have no idea who they actually are. They post the news based on anonymous phone calls.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
Mehwish Ali! you do not have to hide behind fake identity. It is not the name that counts, the posts that casts your image. When talking about taliban, quoting any media outlet is quite ridiculous becuase they are all against them and they have no idea who they actually are. They post the news based on anonymous phone calls.
Ye Hadees E Nabi Sallallaho Alaihe Wasallam B Parh lo,Insaan Qiyamat Walay Din Usi K Sath Ho Ga,Jis K Sath Usay Mohabbat ho Gi,,,,عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم عَنِ السَّاعَةِ، فَقَالَ : مَتَي السَّاعَةُ؟ قَالَ : وَمَاذَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ : لَا شَيئَ (وفي رواية أحمد : قَالَ : مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ کَثِيْرِ عَمَلٍ لَا صَلَاةٍ وَلَا صِيَامٍ) إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ اﷲَ وَرَسُوْلَهُ صلي الله عليه وآله وسلم . فَقَالَ : أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ. قَالَ أَنَسٌ : فَمَا فَرِحْنَا بِشَيءٍ فَرَحَنَا بِقَوْلِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم : أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ. قَالَ أَنَسٌ : فَأَنَا أُحِبُّ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم وَأَبَابَکْرٍ وَعُمَرَ وَأَرْجُوْ أَنْ أَکُوْنَ مَعَهُمْ بِحُبِّي إِيَاهُمْ وَ إِنْ لَمْ أَعْمَلْ بِمِثْلِ أَعْمَالِهِمْ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
الحديث رقم 35 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : المناقب، باب : مناقب عمر بن الخطاب أبي حفص القرشي العدوي، 3 / 1349، الرقم : 3485، وفي کتاب : الأدب، باب : ما جاء في قول الرجل ويلک، 5 / 2285، الرقم : 5815، ومسلم في الصحيح، کتاب : البر والصلة والآداب، باب : المرء مع من أحب، 4 / 2032، الرقم : 2639، والترمذي في السنن، کتاب : الزهد عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم باب : ما جاء أن المرء مع من أحب، 4 / 595، الرقم : 2385، وقال أبو عيسي : هذا حديث صحيح، وأبو داود في السنن، کتاب : الأدب، باب : إخبار الرجل الرجل بمحبته إياه، 4 / 333، الرقم : 5127، والبخاري في الأدب المفرد، 1 / 129، الرقم : 352، وأحمد بن حنبل في المسند، 3 / 104، 168، 178، الرقم : 12032، 12738، 12846، وابن حبان في الصحيح، 10 / 308، الرقم : 105، وأبو يعلي في المسند، 5 / 372، الرقم : 3023، والطبراني في المعجم الأوسط، 8 / 254، الرقم : 8556. ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قیامت کے متعلق سوال کیا کہ (یا رسول اﷲ!) قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم نے اس کے لئے کیا تیاری کر رکھی ہے؟ اس نے عرض کیا : میرے پاس تو کوئی تیاری نہیں۔ (امام احمد کی روایت میں ہے کہ اس نے عرض کیا : میں نے تو اس کے لئے بہت سے اعمال تیار نہیں کیے، نہ بہت سی نمازیں اور نہ بہت سے روزے) سوائے اس کے کہ میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت رکھتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم (قیامت کے روز) اسی کے ساتھ ہو گے جس سے محبت رکھتے ہو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں (یعنی تمام صحابہ کو) کبھی کسی خبر سے اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی خوشی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمانِ اقدس سے ہوئی کہ تم اس کے ساتھ ہو گے جس سے محبت کرتے ہو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہوں اور حضرت ابوبکر و عمر رضی اﷲ عنہما سے محبت کرتا ہوں لہٰذا امید کرتا ہوں کہ ان کی محبت کے باعث میں بھی ان حضرات کے ساتھ ہی رہوں گا اگرچہ میرے اعمال تو ان کے اعمال جیسے نہیں۔‘‘

ALLAH farmata hay zulam karnay waloon k stah tauwan na karo,aap talban ko like kartay hain mean aap un k dost hain,jo begunah logoon ko khud kash hamlay mein shaheed kartay hain,aur daleel ye paish kartay hain k usa walay b humaray admi mar rahay hain,ye kahan ka insaf hay,k kisi k stah aap ki larai ho,aur wo aap k betya ko maar do,jis ne aap k betya ko mara hay,wo apa ko mila nahi aur aap ne us k badlay mein apnay bhai ko jo ghar mein betha hay usay maar diya,aur kaha k meray dushman ne merya betya ko mara tha,talban ka matlab sirf parhnay wala ilam hasel karnay wala talban nahi hota,talban ka matlab jaisa b ilam hasel kar raha hoon wohi hota hay,ALLAH hum sab ko hadeyt de aur in zalman aur munafqoon se bachaye aameen
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/04
/110427_taliban_cds_campaign.shtml]
[FONT=&quot]
طالبان کا تشدّد اور دہشت گردی کا تربیتی ایجنڈے کی خبر کو دیکھ کر ایک عام انسان کیا سوچ سکتا ہے؟ یہی کہ یہ مسلم امہ کی ترقی ہر قوم کی طرح اپنی نوجوان نسل کی صحیح تربیت اور پرورش پر مبنی ہے اور بدقسمتی سے طالبان اس قسم کی سیڈیز اور ویڈیوز لوگوں کے گھروں اور دلوں میں اتار کر کیا اس قوم کی جڑیں نہیں کاٹ رہے ہیں؟
[/FONT]​

یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نئے زنانہ روپ میں مگر لب و لہجہ وہی پرانا
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
kiya aap k paas nawaz sharif,altaf husain ya zardari k khilaf koi saboot hay?pochna hay tu sawal k loog jo dubai mein rehtay hain un se pocho,jawab mil jaye ga,jo in talban ko bad dua detay hain

لوٹا بھائی اختلاف رائے پر معذرت. طالبان جب طاقت میں تھے تو انھوں نہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں کیا کے افغانستان میں سعودی عرب جیسا اسلام نافذ کرنیں کی کوشش کی تھی. مرے لیے طالبان کے دو ٹولے ہیں. ایک اصلی ٹولہ جو افغانسان میں برسرپیکار ہے اور دوسرا جعلی ٹولہ جس کا صرف ایک کام ہے کے ہر برے کام کا بیڑا اپنے سر لے لینا. تحریک- طالبان کے ان بدمعاشوں کو افغانستان کے حریت پسندوں سے ملانا کچھ اچھا نہیں ہے. دل نہیں مانتا کے بغیرایمان کی طاقت کے دنیا کی ساری طاقتوں سے ٹکرانا کسی مومن کے علاوہ کسی کا جگرا ہوسکتا ہے. یہ ہمیشہ سے صلیبی طاقتوں کا وطیرہ رہا ہے کے یہ اپنے دشمن کی ایسے تصویر کشی کرتے ہیں کے لگتا ہے کے وہ شیطانیت کا دوسرا روپ ہیں. مکاری آج کے دور کا سب سے بڑا ہتھیار ہے. میرا نہیں خیال کے تحریک طالبان میں کوئی ہزار دو ہزار سے زیادہ جنگو ہونگے. کسی مقام سے کال کرکے کسی حادثے کی ذمداری قبول کرنیں کے لیے زیادہ لوگوں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے. کام کرنیں کے لیے موساد، سی آئ اے، اور را کے ایجنٹوں کی کیا کمی ہے. فطری لحاظ سے طالبان ہمارے چھوٹے دشمن ہیں. بڑادشمن ناٹو ان کا دشمن تو فطری لحاظ سے یہ ہمارے دوست ہوۓ. بس وقت کا انتظار ہے جو یہ ثابت کرے کے یں ٹی ٹی پی کے پیچھے کون بدنیت ہے.
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سارے طالبان مجہول ہیں. دماغ بند انسان نما جانور. جو امریکہ کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہ بھی ایک قابض امریکی فوجی کے ساتھ ساتھ کم از کم بیس افغان مسلمان شہری مارنا ثواب کا کام سمجھتے ہیں. اگر کوئی مظلوم اور مجاہد ہے تو وہ عام افغان مسلمان شہری ہیں جو ہر قسم اور نسل کے اسلحہ بردار بھیڑیوں کے ہاتھوں روزانہ شہید اور ذبح ہو رہے ہیں. پاکستان میں طالبانیت کا ٹریلر دیکھ کر بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلیں. یہ خود غرضی اور منافقت کی انتہا ہے کو جو خودکش بم دھماکے، شہری ہلاکتیں، مسلمان سپاہیوں اور مسلمان فوج پر حملے ہمیں پاکستان میں گوارا نہیں، افغانستان میں یہ سب جائز، حلال اور مستحب ہیں

مومن کو خدا نے جگرے کے ساتھ ساتھ عقل بھی عطا کی ہے تا کہ ہر قدم پر دیکھتا رہے کہ اسکے اقدامات کے کیا نتائج نکل رہے ہیں. اندھا دھند خودکش پالیسیاں انہی 'صلیبیوں' کو مزید بہانے فراہم کرنے کے مترادف ہیں. اور وقت پر پتہ تو سب کو چل جاۓ گا کہ کونسا مجاہد اعظم کس کا چمچہ اور چیلا تھا، لیکن کروڑوں مسلمان اور انکی کئی نسلیں ہمیشہ کے لیے تباہ و برباد ہو جائیں گی. حیرت کی بات یہ کہ جن سے مقابلہ کیا جا رہا ہے انکے شہری اور انکی نسلیں یورپ اور امریکہ میں پرسکون، پرامن، خوشحال اور تمام سہولیات سے بھرپور زندگی گزار رہی ہیں. امریکہ اور نیٹو بھی افغان شہری مارے اور پھر یہ نام نہاد مجاہدین اسلام امریکہ پر دباؤ ڈالنے کیلیے انہی افغان مسلمانوں کو ماریں. ان چلتے پھرتے ربوٹوں سے کسی خیر کی توقع نہیں
 
معزم بھائی اوپر جتنی دلیلیں آپ نے دی ہیں کبھی ان کی سورس پر غور کیا ہے. جب تک امریکی افغانستان میں نہیں تھے کتنے خودکش حملوں میں بے گناہ شہریوں کو ہلاک کیا گیا. کیا آپ سمجھتے ہیں کے امریکی اتنے بودے ہیں کے جو کام پاکستان کی سیاسی جماعتیں برسوں سے کرتی آرہی ہیں وہ کرنیں میں انھیں وقت لگے گا. یا آپ اباما کو واقعی امن کے نوبل انعام کا حقدار گردانتے ہیں.
 
بھائی، اس بارے میں تو کوئی بحث ہی نہیں کہ امریکہ سب سے بڑا دہشت گرد ہے، قاتل ہے، ظالم ہے وغیرہ وغیرہ. اور وہ تو اپنے مفادات کے حصول کیلیے ہر صحیح غلط طریقہ استعمال کریں گے. لیکن بات یہ ہے کہ اگر وہ مسلمانوں کو مارتا ہے تو کیا اسکا جواب یہ ہے کہ ہم مجاہد بن کر اپنے ہی مسلمانوں کا قتل عام کرتے پھریں اور اسکو جہاد کا نام دے دیں. یہ منطق میری سمجھ سے باہر ہے
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
talban k baray main mirza aslam baig ki rayy..

talban apny maqsad ki kamyabi k leyh koshaan hain..
talban imaan or yaqeen k pakkay hain ..

idr3.gif
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
بھائی، اس بارے میں تو کوئی بحث ہی نہیں کہ امریکہ سب سے بڑا دہشت گرد ہے، قاتل ہے، ظالم ہے وغیرہ وغیرہ. اور وہ تو اپنے مفادات کے حصول کیلیے ہر صحیح غلط طریقہ استعمال کریں گے. لیکن بات یہ ہے کہ اگر وہ مسلمانوں کو مارتا ہے تو کیا اسکا جواب یہ ہے کہ ہم مجاہد بن کر اپنے ہی مسلمانوں کا قتل عام کرتے پھریں اور اسکو جہاد کا نام دے دیں. یہ منطق میری سمجھ سے باہر ہے

ذرا پھر سے پڑھیں میری پوسٹ. آپ کی ساری منطق ان خبروں پر مبنی ہے جو ایک دشمن دوسرے دشمن کے لیے چھاپتا ہے. آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کے جب امریکہ عراق پر حملہ کرتا ہے تو صدام حسسیں انسانی ڈھال استمال کرتا ہے، پھر جب اسرایل شام پر حملہ کرتا ہے، تو تب بھی یہے ہوتا ہے، جب ناٹو لیبیا پر حملہ کرتا ہے تو تب بھی یہے ہوتا ہے، کچھ سوچیں-- جب فلسطین کے لیے امداد لیجانی والی کشتی پر اسرائیلی دھاوا بولتے ہیں تب بھی انسانی ڈھال کی وجہ سے بیگناہ انسان مرتے ہیں . یہ ساری خبریں اپپ تک کیسے پہنچتی ہیں؟
 
Last edited:

اجل کنول

MPA (400+ posts)
یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نئے زنانہ روپ میں مگر لب و لہجہ وہی پرانا

You just ready my mind.

[FONT=&quot]دوستوں۔ لگتا یوں ہے کہ آپ حضرات کو اگر کسی کی کوئی بات نہ پسند آئے تو آپ اسے فورا کسی بھی ایسی شخصیت کا لیبل لگا دیتے ہیں جو شاید آپ لوگوں کی نظر میں معتبر نہ ہو۔ میری ذات پے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ لوگ مجھے کس کا خطاب دیتے ہیں۔
[/FONT]

[FONT=&quot]میرے خیال میں یہ بہتر نہیں ہو گا اگر ہم جو ٹاپک ہے اس پر رہتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں۔ اس طرح سے شاید ہم لوگ ایک دوسرے سے کچھ سیکھ ہی لیں۔ کیا خیال ہے؟[/FONT]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/04
/110427_taliban_cds_campaign.shtml]
[FONT=&quot]
طالبان کا تشدّد اور دہشت گردی کا تربیتی ایجنڈے کی خبر کو دیکھ کر ایک عام انسان کیا سوچ سکتا ہے؟ یہی کہ یہ مسلم امہ کی ترقی ہر قوم کی طرح اپنی نوجوان نسل کی صحیح تربیت اور پرورش پر مبنی ہے اور بدقسمتی سے طالبان اس قسم کی سیڈیز اور ویڈیوز لوگوں کے گھروں اور دلوں میں اتار کر کیا اس قوم کی جڑیں نہیں کاٹ رہے ہیں؟
[/FONT]​

03_15.gif
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)

[FONT=&quot]اس مضمون کو شیر کرنے کا شکریہ- چلیں ان طالبہ کو اپنے تعلیمی ادارے مین انکے طرز کا اسلامی ماحول نہیں ترویج کرنے پر اعتراض ہے لیکن اس کے نصاب پر کوئی اعتراض نہیں- لیکن طالبان کے سیڈی / ڈیوٹی نئی نسل کو تو صرف نفرتیں اور تشدّد پھیلانے کی تربیت دے رہے ہیں[/FONT]
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
[FONT=&quot]دوستوں۔ لگتا یوں ہے کہ آپ حضرات کو اگر کسی کی کوئی بات نہ پسند آئے تو آپ اسے فورا کسی بھی ایسی شخصیت کا لیبل لگا دیتے ہیں جو شاید آپ لوگوں کی نظر میں معتبر نہ ہو۔ میری ذات پے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ لوگ مجھے کس کا خطاب دیتے ہیں۔[/FONT]

[FONT=&quot]میرے خیال میں یہ بہتر نہیں ہو گا اگر ہم جو ٹاپک ہے اس پر رہتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں۔ اس طرح سے شاید ہم لوگ ایک دوسرے سے کچھ سیکھ ہی لیں۔ کیا خیال ہے؟[/FONT]
اور اک سے بھی گزارش ہے کے صرف الزام لگا نے پر زور نہ دیں ہماری دلیلوں کا جواب دینے کی کوشش کریں.
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
[FONT=&quot]اس مضمون کو شیر کرنے کا شکریہ- چلیں ان طالبہ کو اپنے تعلیمی ادارے مین انکے طرز کا اسلامی ماحول نہیں ترویج کرنے پر اعتراض ہے لیکن اس کے نصاب پر کوئی اعتراض نہیں- لیکن طالبان کے سیڈی / ڈیوٹی نئی نسل کو تو صرف نفرتیں اور تشدّد پھیلانے کی تربیت دے رہے ہیں[/FONT]

طالبان کو تنگ نظر کہنے والوں کی تنگ نظری ملہذا ھو. دلیل کا جواب الزام تراشی سے. بس یہیں تک آپکی عقل کام کرتی ہے. کیا پر تعصب روشن خیالی ہے. اگر آپ کا مقصد ایک صحت مند معاشرہ قائم کرنا ہے تو یک طرفہ سوچ سے با ہر نکل کر سوچے.