Tarbela 4th extension project starts power production

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1063601-TarbelaextensionShahbazstorycopyx-1457655948-912-640x480.jpg

The Water and Power Development Authority (Wapda) achieved another landmark for energy security as the Tarbela 4th extension project started electricity generation on Monday.

The first generating unit has started providing electricity to the national grid. Wapda Chairman Muzammil Hussain visited the site to mark the development.
Highlighting significance of the project in economic and social development of the country, Hussain announced that the prime minister would formally inaugurate the Tarbela 4th extension project in the second week of March.

Under the 1,410-megawatt project, three electric power generating units – each of 470MW – have been installed at tunnel 4 of Tarbela Dam.

The first unit has started electricity generation whereas the second unit is scheduled to be commissioned by the end of April. The third unit will start electricity generation by the end of May.

Hussain emphasised that Wapda was determined to add 2,487MW of low-cost hydroelectric power to the national grid by June 2018 with phased completion of its three projects, which included 108MW Golen Gol project, 969MW Neelum-Jhelum project and Tarbela 4th extension.

With completion of the extension project, the generation capacity of the existing Tarbela Hydel Power Station would increase to 4,888MW from the existing 3,478MW. The Tarbela 4th extension project will provide 3.84 billion units of electricity to the national grid per annum.

Hussain put annual benefits of the project at an estimated Rs30 billion, saying the project would pay back its cost in just three years.

Published in The Express Tribune, February 27[SUP]th[/SUP], 2018.
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو بئی سارے ہندو حاضر ہوں --- ماں دھرتی کے لئے کوئی اچھی خبر آ گئی ہے
اپنے اپنے حنومانوں اور بھگوانوں کی پرتھانا شروع کرو اور اس میں کیڑے نکالو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو بئی سارے ہندو حاضر ہوں --- ماں دھرتی کے لئے کوئی اچھی خبر آ گئی ہے
اپنے اپنے حنومانوں اور بھگوانوں کی پرتھانا شروع کرو اور اس میں کیڑے نکالو

پنڈت گنجو داس جی اوپر اللہ کا نام لکھ کر نیچے بھگوان گنجو مہاراج کی پوجا ارچنا کرکے عوام کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا ، تربیلا میں یہ جو شبھ کار سیوا ہو رہی ہے یہ سب بھگوان گنجوں مہاراج کے پتا جی کی جیب سے ہو رہی ہے یا اس میں یہاں کے غریبوں کا بھی کچھ ٹیکس ویکس ہے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جپانی کیوں چولیں مارنی شروع کر دیتے ہو - پشاور میں ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اور پستہ بادام بجلی گھروں پر تمہارے خان ہنومان کا پیسہ لگ رہا ہے کیا ؟؟
بجلی تو پچھلے ٤٠ سال سے نہیں تھی ملک میں اصل بات یہ ہے کہ کس نے اس لیول پر جا کر کام کیا

پنڈت گنجو داس عرف چول کمار جی کہہ دو کہ یہ تربیلا ڈیم ,منگلا ڈیم سب تمھارے بھگوان گنجو مہاراج کے شری پتا جی بھگوان میاں شریف جی مہاراج نے اپنا کھیسہ جھاڑ کر بنائے تھے جب پبلک کو چمپو ہی بنانا ہے تو پوری طرح بناؤ
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
فوجی آمر جناب فیلڈ مارشل جنرل حضرت محمد ایوب خان نور اللہ مرقدہ نے
:biggthumpup:اگر تعریف ہی کرنی ہے تو پھر بغیر کسی تعصب کے کرو.....اچھا چلو چھوڑو، فوجی آمر کی تعریف گناہِ جمہوریت ہے

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Raja tumharay liey sirf wohi jumla.....LAHAY RAHO MUNNA BHAI LAGAY RAHO....
Pooray Pakistan ko Nawaz Paleeeet SHAITAN aur iss kay khandan kay gunahoon ka pata hey, yeh SHAITAN khandan ab ALLAH SWT ki pakar mein aa gaya hey, inn ki PHANSI per lataknay ka intezar karo, inn kay naseeb mein zilat wali mout hey, jo inn huramkhoron ko zaroor miley gi...PAKISTAN KA NAARA, Nawaz SHAITAN ko khandan samait PHANSI PHANSI PHANSI..THE END..
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی ترقی کی خبریں پوسٹ نہ کیا کریں
تاریک انصاف والوں کو قبض ہو جاتی ہے
یہ منافق لوگ کبی کسی اچھے کام کو نہیں سراہیں گے ....صرف کیڑے نکالیں گے
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
یہ لوگ عمران خان کے ٢، ٢ میگاواٹ کے منصوبوں کی تعریف تو کریں گے مگر کبھی بی ہزاروں میگا واٹ والے منصوبوں کی تعریف نہیں کریں گے ...ان لوگوں کو پتا نہیں اس منصوبے سے حاصل ہونے والی بجی سے پاکستان ترقی کرے گا . نواز شریف نہیں .
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Rajarawal111 said:

راجہ جی، کالا باغ ڈیم ہماری زندگی میں بن سکے گا؟
تربیلا کو تو یہ کئی دہائیوں سے بار بار ٹاکیاں مار کر لشکا رہے ہیں
اس ڈیم کی عمر پوری ہو گئی، لیکن اس بیچارے کا جرم معاف نہیں ہو رہا، ہار بار مزید کنسٹرکشن کر دیتے ہیں، اسی عمر رسیدہ ڈیم پر۔

ایک بار ہمت کر کے اے۔این۔پی اور جسقم والوں کو کالاباغ ڈیم کی بنیادوں میں دفن کر کے اس ڈیم کو بنا ہی دیں ۔
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی ترقی کی خبریں پوسٹ نہ کیا کریں
تاریک انصاف والوں کو قبض ہو جاتی ہے
یہ منافق لوگ کبی کسی اچھے کام کو نہیں سراہیں گے ....صرف کیڑے نکالیں گے

Keeray tou ab NAWAZ-GANG nikal raha hai- wo bhi supereme court ki ruling se
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوجی آمر جناب فیلڈ مارشل جنرل حضرت محمد ایوب خان نور اللہ مرقدہ نے
:biggthumpup:اگر تعریف ہی کرنی ہے تو پھر بغیر کسی تعصب کے کرو.....اچھا چلو چھوڑو، فوجی آمر کی تعریف گناہِ جمہوریت ہے

پنڈت گنجو داس عرف چول کمار جی کہہ دو کہ یہ تربیلا ڈیم ,منگلا ڈیم سب تمھارے بھگوان گنجو مہاراج کے شری پتا جی بھگوان میاں شریف جی مہاراج نے اپنا کھیسہ جھاڑ کر بنائے تھے جب پبلک کو چمپو ہی بنانا ہے تو پوری طرح بناؤ

Chithey ho gey ho AAP donon is trah ki chavlen maarney lug gey ho.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
سرکار آپ نے پوچھا تھا ''ملک میں کس نے اس لیول پر جا کر کام کیا ؟'' ..... اب یہ زیادتی والی بات نہیں ہے کہ جس کی حکومت میں ڈیم بنا ہو اسکو صرف آمر ہونے کی وجہ سے تعریف نہ کرو .... اور جس ڈیم فول نے آمر کے بناۓ ہوۓ ڈیم میں فقط وسعت کروائی ہو اسکی پوجا ہی شروع کر دو ؟ انصاف سے کام لیں حضور

جپانی کیوں چولیں مارنی شروع کر دیتے ہو - پشاور میں ریپڈ ٹرانسپورٹ پر اور پستہ بادام بجلی گھروں پر تمہارے خان ہنومان کا پیسہ لگ رہا ہے کیا ؟؟
بجلی تو پچھلے ٤٠ سال سے نہیں تھی ملک میں اصل بات یہ ہے کہ کس نے اس لیول پر جا کر کام کیا

Chithey ho gey ho AAP donon is trah ki chavlen maarney lug gey ho.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ جی، کالا باغ ڈیم ہماری زندگی میں بن سکے گا؟
تربیلا کو تو یہ کئی دہائیوں سے بار بار ٹاکیاں مار کر لشکا رہے ہیں
اس ڈیم کی عمر پوری ہو گئی، لیکن اس بیچارے کا جرم معاف نہیں ہو رہا، ہار بار مزید کنسٹرکشن کر دیتے ہیں، اسی عمر رسیدہ ڈیم پر۔

ایک بار ہمت کر کے اے۔این۔پی اور جسقم والوں کو کالاباغ ڈیم کی بنیادوں میں دفن کر کے اس ڈیم کو بنا ہی دیں ۔

Ji Kala Bagh humari ijtmaai choti soch ka nateeja he. Agar history men dekhen to Ter terbela pur behi esi hi siyasut ho rehire thi.
Beher Hall K2, K3 aor C5. are on horizon which will partially compensate what we are missing from KalaBagh
 
Back
Top