اجل کنول

MPA (400+ posts)
بلکل صحیح فرمایا ہے آپ نے - ایسا لگتا ہے کہ ہماری قوم نے سوچ رکھا ہے کہ عقل تو استعمال ہی نہیں کرنی ہے - اب یہ دیکھیے کہ یہ لوگ لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں ، لیکن جب انکی عورتیں بیمار ہوتی ہیں تو یہ خواتین ڈاکٹرز ڈھونڈھتے ہیں - اب جب لڑکیاں پڑھائی نہیں کرینگی تو ڈاکٹر کیسے بنئینگی -

ایسی سوچ رکھنے والے لوگ عورت کو ہی انسان نہ سمجھے تو اسے کیا فرق پڑتا ہے لڑکیوں اور خواتیں کو تبّی سہولتیں ملیں یا نہ۔ اللہ کے پاس سب کر ایک روز جانا ہے کوئی آگے کوئی پیچھے۔
 

samar

Minister (2k+ posts)
taliban tb tk zinda rahengey is maashrey me jb tk unkey political supporters hmaree safoon me chupey hoey hain...............jo unkey hr na jaiz amal ko jaiz bananey ki daleelain detey rahengey.................hm kb tk begharat bney rahengey ore awaz nhi uthaiengey ore ye log hmain maretey rahengey