Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
jani1
یہ تو ویسی ہی بات ہوگئی کہ سعودیہ والوں کو نواز شریف کے لندن جانے کی ویڈیو دکھاوٗ کہ دیکھو، یہ بھی چور ہے، تم لوگ چور کے ہاتھ کاٹ کر زیادتی کرتے ہو، ہم تو علاج کے لیئے مزے سے انگلینڈ جانے دیتے ہیں۔
بھائی، ناروے اور امریکہ کے قانون میں ایسا ہی فرق ہے جیسا سعودیہ اور پاکستان کے چوری کے قانون میں ہے۔ گو کہ دونوں مسلم ممالک ہی کہلاتے ہیں۔
بھائی، ناروے اور امریکہ کے قانون میں ایسا ہی فرق ہے جیسا سعودیہ اور پاکستان کے چوری کے قانون میں ہے۔ گو کہ دونوں مسلم ممالک ہی کہلاتے ہیں۔
Last edited: