sensible
Chief Minister (5k+ posts)
دماغی مریض دوسروں کے دماغوں پر تبصرے کرتے اپنے دماغ سے اتنا سا کام لینے کے قابل بھی نہیں کہ جو حشر پاکستان کا کیا ہے یہ کوئ خالی دماغ ہی ہو سکتا ہے جو ایسی وڈیوز بنائے اور اس کے خالی دماغ کے کسی بچے کھچے خلیے. کی سوچ ہو اس کو سنا جائے گا اور اس سے ان کی موجودہ حالت پر کوئ فرق پڑے گا اس ریایکشن میں جو لوگ سوچ رہے ہیں