Awaizain from your bagi maryam???
جب سے مولانا فضل الرحمن' نے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا ہے
رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد پولیس کو خط لکھ دیا کہ ہمیں سیکیوریٹی دو چیف بار بار واش روم جا رہے ہیں اور اندر سے غیر انسانی اور غیر اخلاقی آوازیں آتی ہیں
to pakka bhangi hai.. kare kon or bare konImran Niazi is telling about ----------- Hammud ur Rehman Commission
Where his uncle confessed his Cowardice
A shameful corrupt wants to break Pakistan for power?
Shut up army dogAs long Judiciary with you, like Bajwa and Faiz were only hopes till they supported you?
In short "jis ki lathi uss ki bhans"Is waqt Pakistan ek aisa mulk ki hai jis ka Aa ee moattal ho chuka hai.
Lawless country hai. Jis k paas taqat hai usi k paas sab kuch hai.
Taqatwar Bano..... aur Taqat say apna mulk in zalimon say ley lo.
مسلح افواج کے سربراہ پر اپنے اغوا کا الزام لگاتے ہوے عمران نیازی نے کہا کہ فوج نے مجھے اغوا کیا اور فوج اپنے احکامات اپنے سربراہ سے لیتی ہے آرمی چیف نے میرے اغوا کا آرڈر دیا
یہ ہے وہ غیر معمولی بیان جو عمران نیازی کی طرف سے جنگ میں مزید اضافے کا اشارہ دے رہا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے تحریک انصاف مزید سختیاں برداشت کرنے کے لیے تیار ہو جاۓ . ایسا بیان دے کر عمران نیازی نے امن کی کوششوں پر مٹی ڈال دی اور طبل جنگ بجا دیا ہے
اب دیکھنا یہ ہو گا کہ پی ڈی ایم حکومت اس غیر معمولی بیان پر عمران نیازی کے خلاف کیا کاروائی کرتی ہے ، خاص طور پر وہ جج جواب دہ بنیں جنہوں نے کسی بھی کیس میں عمران نیازی کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ دیا ہے . عمران نیازی کا یہ بیان فوج میں بغاوت اور ملک میں خانہ جنگی کی وجہ بن سکتا ہے . ایسا شخص جو ملک میں خانہ جنگی برپا کرنا چاہتا ہو اسے عدالتی پروٹوکول ریاست پاکستان سے غداری اور شہدا کے خون کی بے حرمتی کے زمرہ میں آتا ہے
اگر شہباز شریف اپنے پیارے حافظ کی دیانتداری پر پہرہ نہیں دے سکتا تو اس کی حکومت کا کیا فائدہ ہے . عمران نیازی نے فوج کے سربراہ کو مجرم بنا دیا ہے اور جب تک عمران نیازی کے سنجیدہ الزامات کے نتائج نہیں نکلتے فوجی سربراہ انتہائی متنازع بن چکا ہے . یا تو عمران نیازی اپنے الزامات کے ثبوت دے یا پھر فوج اور ملک میں بغاوت پیدا کرنے کے الزام میں اسے قرار واقعی سزا دی جاۓ
عمران نیازی اب باقاعدہ ایک بغاوت کی طرف قوم کو لے جا رہا ہے جس کا نتیجہ تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں . شام ، عراق اور لیبیا کا حال قوم کے سامنے ہے عمران نیازی کے فارمولے کے تحت جو خانہ جنگی اس ملک میں ہونی ہے اس کے بعد یہ ملک بھی عراق و افغانستان میں تبدیل ہو جانا ہے . عمران نیازی اب ملکی سلامتی کے لیے انتہائی خوفناک خطرہ بن چکا ہے اگر اس کا رستہ نہ روکا گیا تو ملک کی بقا و سلامتی مشکل ہے
No doubt it was a kind of joint operation carried out by CM NAB and COAS. Attacking court to abducting country's top political leader.
یہ انیس سو اسی کے لوگ حافظ وہسکی کے مردہ گھوڑے میں سانڈے کا تیل مل کر جان ڈالنے کی کو شش کر رہے ہیںSach he toh keh raha hai. Ismain ghalat kaya hai ?????????????????????
الیکشن کے بغیر بھی نیست و نابود کر دیا ہے الیکشن سے بھاگنا بھی شکست کا اعتراف ہوتا ہے ، اب یہ سب غاصب ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|