RajaRawal111 Prime Minister (20k+ posts) Dec 8, 2024 #2 پتا نہیں کیا کہا گیا ہے اس ویڈیو میں - ٹیم نہیں سننے کا لیکن کی کوئی خوش خبری والی ہی بات ہے
karachiwala Prime Minister (20k+ posts) Dec 9, 2024 #4 میں ہمیشہ کہتی تھی بدترین جہموریت مارشل لاء سے بہتر ہے لیکن میں یہ تسلیم کرتی ہوں پاکستان کی موجودہ جہموریت مارشل لاء سے بدتر ہےثناء بچہ
میں ہمیشہ کہتی تھی بدترین جہموریت مارشل لاء سے بہتر ہے لیکن میں یہ تسلیم کرتی ہوں پاکستان کی موجودہ جہموریت مارشل لاء سے بدتر ہےثناء بچہ