The State We're In just Because....

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
362976622_10161801224097448_8395326111097288884_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

xshadow

Minister (2k+ posts)
فرعون' شداد اور نمبرود کے قصے ان حکمرانوں کو نہیں بدل سکے۔
مال میں خیانت جس سے بچنے کا حکم ہے اسی پر تو اپنا حق جتلاتے ہیں۔
قوم نے بنایا تھا جسے اپنی حفاظت کے لیے اسی سے اب جان بچانے پر مجبور ہے۔
یہ کیسا فتنا ہے۔
کہیں نہ کہیں اس قوم کے اجتماعی شعور نے کچھ غلط کیا ہے جسکی سزا یہ حالات ہیں۔
اللہ اس قوم پر رحم فرمائے۔