Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
اپنے حافظ جی سے کہو ذرا بارڈر پر جاؤ وہاں پر پنڈت جگل ناتھ جی کا پرشاد بھی کھا کر او کہ صرف اپنے مالکان کو ہی کاٹنا ہے وہاں جاتے ہوے ٹانگیں کانپتی ہیں سالے درشنی بدمعاش
حافظ جی کے ملتانی حلوے کا اثر--- ہوا نکلنی شروع ہوگئی
ہائے اللہ میرا بیٹا تو بڑا معصوم ہے ،اسے کیوں پکڑ لیا؟ -
وہ تو مجھے بھی عمران خان کی ریلی میں شرکت سے منع کررہا تھا
تو آنٹی جی فیر اپنڑے مصوم پتر دی گل من لیتی -
ریلی میں شرکت نہ کردی
ہن بھگت