This dangerous and sinister trend #جاگ_بلڈی_سویلین_جاگ by PMLN social media team is a direct attack

Porus

MPA (400+ posts)
فوج کے کسی غلط اقدام کی مخالفت پاکستان کی مخالفت کیسے ہو گئی؟ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا، فوج نے نہیں- البتہ پاکستان کے دو ٹکڑے فوجی اقتدار میں ہوئے
 

seedasada

MPA (400+ posts)

غلط کام کوئی کرے ،کہیں کرے۔۔۔قانون کے مطابق فوری کاروائی اسکا حل ہوتا ہے
جہاں لا قانونیت کے خلاف،قانون کے مطابق فوری اقدامات نہیں کئے جاتے، وہاں زیدحامد صاحب اور انکے مخالفین
جیسے لوگ ،ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے گندگی پھیلاتے رہتے ہیں
غیر قانونی حرکت ذاتی جذبات یا مفاد کیلئے ہوتی ہے۔۔ادارے اس میں شامل نہیں ہوتے
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)



















THE EXPRESS TRIBUNE > PAKISTAN
[h=1]Army officers rough up Motorway personnel over reckless driving ticket[/h][FONT=&quot]By Our Correspondent
[FONT=&quot]Published: September 12, 2016


[FONT=&quot]1105SHARES
SHARE TWEET EMAIL[/FONT]
1181079-adafebdddcbec-1473669711-560-640x480.jpg
[FONT=&quot]K-P police have registered an FIR and further investigations are underway. PHOTO SOURCE: FACEBOOK


The Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) police registered an FIR against Pakistan Army officials who allegedly roughed up four officials of the National Highway and Motorway Police (NHMP) on the Grand Trunk Road over being issued a ticket for reckless driving.
3-34.jpg

“On the written complaint of SI/PO Atif Khattak, FIR No. 1114 dated 10-09-2016 has been registered under sections 279, 186, 353, 506, 365, 342, 148 and 149 of Pakistan Penal Code in the police station Akora Khattak, District Nowshera,” a letter addressed to the IG NHMP, Islamabad by a zonal commander said.
2-40.jpg

Referring to the scuffle between officials of Motorway Police and two young army officers, an ISPR spokesman said the matter is being investigated. “Law will take its course in disposing the case and justice will be done.”
3dc6d8d6-495c-47d6-b7db-e6248f1705ac-1.jpg

The motorway police signaled to stop two vehicles near the Jahangira Town on the GT Road. However, the drivers did not pay any heed and sped away. Later, the two vehicles were intercepted near Itefaq Kanta where the travellers introduced themselves as security personnel, sources told The Express Tribune.
Impersonating security officials: Robbers in army uniforms loot house
The alleged suspects then called more security personnel to the scene in a bid to intimidate the motorway police. According to initial reports, the NHMP personnel were first roughed up and then taken to Attock Fort, where they were kept under unlawful detention for a while before being finally released, sources added.
Later, the four injured officials of the motorway police, including Inspector Mohsin Toru, Head Constables Jalal Shah and Atif Khattak and driver Shah Zeb, were taken to the District Headquarters Hospital in Nowshera for treatment and medico legal
[/FONT]
[/FONT]
[/FONT]
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کے کسی غلط اقدام کی مخالفت پاکستان کی مخالفت کیسے ہو گئی؟ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا، فوج نے نہیں- البتہ پاکستان کے دو ٹکڑے فوجی اقتدار میں ہوئے
اگرتلہ سازش کیس میں کون ملوث تھا؟
سازشی کو کس نے انجام پر پہنچنے سے بچایا تھا؟
ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟
کتنے غلط اقدامات پر نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اور لبرے لبراڈ ارذ نے اسطرح منظم مہم چلائی ہے؟
١. ماڈل ٹاؤن قتل و غارت؟
٢. خنیف عباسی کا تھانے پر حملہ؟
٣. تھانوں میں لوٹتی عزتیں؟

جہاں حالت جنگ میں پاک آرمی کو بدنام کرنے کا موقعہ ملا فورا شروع

 

desan

President (40k+ posts)
No wonder our generals are happy with perpetual wars...

Not only they can rent their services at a hefty price, but become immune to any criticism of their over the top shenanigans!!!


Firefighters love the sweet sounds of crackling amber!!!
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
غلط ------- پاکستان سیاستدانوں کی نہیں یہاں کے بےشمار عوام
کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے معرض وجود میں آیا
اس کے بعد الله کی مہربانی اور انہی فوجیوں کی جانوں کی قربانی کی وجہ سے
قائم و دائم ہے
اور یہ ملک دو ٹکڑے بھی شیخ مجیب جیسے غداروں کی وجہ سے ہوا اور خاک بدہن
ختم بھی انہی نورے الطاف فضلو اسفند جیسے سیاستدانوں کی وجہ سے ہو گا
فوج کے کسی غلط اقدام کی مخالفت پاکستان کی مخالفت کیسے ہو گئی؟ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا تھا، فوج نے نہیں- البتہ پاکستان کے دو ٹکڑے فوجی اقتدار میں ہوئے
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
So now you are comparing Pak Army with corrupt politicians and corrupt police. Please dont bring Army to the level of these corrupt poloticians and corrupt police. We never felt pride of our politicians and police but we did of our Army.
 

Porus

MPA (400+ posts)
اگرتلہ سازش کیس میں کون ملوث تھا؟
سازشی کو کس نے انجام پر پہنچنے سے بچایا تھا؟
ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟

کتنے غلط اقدامات پر نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اور لبرے لبراڈ ارذ نے اسطرح منظم مہم چلائی ہے؟
١. ماڈل ٹاؤن قتل و غارت؟
٢. خنیف عباسی کا تھانے پر حملہ؟
٣. تھانوں میں لوٹتی عزتیں؟

جہاں حالت جنگ میں پاک آرمی کو بدنام کرنے کا موقعہ ملا فورا شروع




دوبارہ- پاکستان کو نہ تو فوج نے بنایا نہ ہی یہ فوج کی جاگیر ہے - ہمارے ملک میں بہت سی خرابیاں ہیں جنھیں سب پاکستانیوں نے مل کر درست کرنا ہے- ان خرابیوں کو درست کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص اور ہر ادارہ اپنا اپنا کام پوری ایمانداری سے کرنے کی کوشش کرے اور قانون سے انحراف نہ کرے- کوئی بھی اگر قانون کو اپنے قدموں تلے روندے گا، چاہے وہ سیاستدان ہو، فوجی ہو، پولیس والا ہو یا عام شہری ہو، نقصان ملک کا ہی ہو گا


آپ نے ملک میں جو خرابیاں گنوائی ہیں، ان سے فوج کی قانون شکنی کا جواز کیسے نکلتا ہے؟


کبھی اس پر بھی غور کیجئیے کہ بھارت میں، غربت ہم سے زیادہ، لوڈ شیڈنگ ہم سے زیادہ، کرپشن ہم سے زیادہ، جرائم ہم سے زیادہ، پولیس اور سیاستدان ہم سے زیادہ کرپٹ، اسمبلیوں میں جرائم پیشہ لوگ ہم سے زیادہ، اس کے باوجود کبھی بھارتی فوج کو ملک کے حالت درست کرنے کے لئیے اقتدار پر قبضے کا خیال کیوں نہیں آیا؟


یہی پاکستانی قوم ہے جو دشمن سے لڑنے والے فوجی مجاہدوں کے لئیے پلکیں زمین پر بچھاتی ہے، جب کوئی فوجی اپنے ہی لوگوں کی لئیے فرعون بن جائے تو انہی پاکستانیوں کا احتجاج ملک دشمنی کیسے ہو گیا؟
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگرتلہ سازش کیس میں کون ملوث تھا؟
سازشی کو کس نے انجام پر پہنچنے سے بچایا تھا؟
ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟
کتنے غلط اقدامات پر نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم اور لبرے لبراڈ ارذ نے اسطرح منظم مہم چلائی ہے؟
١. ماڈل ٹاؤن قتل و غارت؟
٢. خنیف عباسی کا تھانے پر حملہ؟
٣. تھانوں میں لوٹتی عزتیں؟

جہاں حالت جنگ میں پاک آرمی کو بدنام کرنے کا موقعہ ملا فورا شروع



یار وڑائچ تجھے اور تیرے اس حرام زادے پیر زید حامد کذاب کو تھوڑی سی بھی شرم آتی ہے ؟؟؟؟؟

تم دونوں نے جان الله کو دینی ہے یا جی ایچ کیو کو دینی ہے ؟؟؟
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
So now you are comparing Pak Army with corrupt politicians and corrupt police. Please dont bring Army to the level of these corrupt poloticians and corrupt police. We never felt pride of our politicians and police but we did of our Army.


ohh Come on , This So Called Paak Army is 1000000 times More corrupt then politicians
if you feel Pride on Army then you must be a Pedaishi Boot Licker
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
غلط ------- پاکستان سیاستدانوں کی نہیں یہاں کے بےشمار عوام
کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے معرض وجود میں آیا
اس کے بعد الله کی مہربانی اور انہی فوجیوں کی جانوں کی قربانی کی وجہ سے
قائم و دائم ہے
اور یہ ملک دو ٹکڑے بھی شیخ مجیب جیسے غداروں کی وجہ سے ہوا اور خاک بدہن
ختم بھی انہی نورے الطاف فضلو اسفند جیسے سیاستدانوں کی وجہ سے ہو گا

لکھ دی لعنت تیری سوچ پے
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Actually I am happy that pmln is also raising voice on that army brutality on kpk traffic warden

I'm looking forward to hear IK on this

We must raise our voices. Everyone must come under rule of law
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

یار وڑائچ تجھے اور تیرے اس حرام زادے پیر زید حامد کذاب کو تھوڑی سی بھی شرم آتی ہے ؟؟؟؟؟
تم دونوں نے جان الله کو دینی ہے یا جی ایچ کیو کو دینی ہے ؟؟؟

ohh Come on , This So Called Paak Army is 1000000 times More corrupt then politicians
if you feel Pride on Army then you must be a Pedaishi Boot Licker

لکھ دی لعنت تیری سوچ پے

IK to sab se barra Dalaal hai Sajeelay jawanon ka
عمارت گر گئی؟
فوج بلاؤ.
سیلاب آگیا؟
فوج بلاؤ.
ڈاکوؤاں نے پولس اغوا کر لئی؟
فوج بلاؤ.
پہاڑی تودہ گر گیا؟
فوج بلاؤ.
بھٹو جمنا؟
ایوب دا بوٹ.
نواز نرندر جمنا؟
ضیاءدا بوٹ؟
ببلو نسنا ہے؟
فوجی نال
حرام خور جمہورے جمنے؟
بشرف دا بوٹ

لکھ دی لعنت بوٹاں دی پیداوار تے
انہاں دے بد نسلے پیروکاراں تے
....... گندی اولاد دی اولاد نہ مزہ نہ سواد

 
Last edited: