This is what Col Shuja Khanzada ( Shaheed ) said for Gen Hamed Gul (late ) last night !

Matie Khan

Politcal Worker (100+ posts)
11143294_901833293231195_240888042841190422_n.jpg

P.S: Status Update Of Shuja Khanzada Was Read By Rana Mubashir
In His TV Program, "Aaj Rana Mubashir K Sath" 16 August 2015.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
لوگ کہتے ہیں خانزادہ نے گل کے مرنے پر اچھا بیان دیا- پہلی بات تو یہ کہ یہ لوگ خود ایسی پوسٹس نہیں بناتے، لوگ رکھے ہوتے ہیں میڈیا والے انہیں کہ دیتے ہیں کہ تعزیتی بیان جاری کر دو اور اگر خود بھی کہا تو کیا کہتا؟ اچھا ہوا مر گیا؟ بلکہ ملک اسحاق کو مارنے کے بعد تو اس نے دل سے ایسا کہا ہوگا کہ شکر ہے دونوں گئے- ایک ان کے ہاتوں میں ہاتھ دے کر نعرے لگاتا تھا اور ایک ان کا خاتمہ کرتے ہوئے چلا گیا- ادھر آج شیخ رشید مر جائے تو نواز شریف گالیاں تو نہیں دیگا- یہی کہے گا نہ کہ اچھے انسان تھے وغیرہ وغیرہ- جب عمران گرا تھا تو شہباز نواز ملنے گئے تھے نہ دل تو دونوں کا کر رہا ہو گا کہ گلہ دبا کے مار دیں اسے ہسپتال میں ہی مگر کیسے پیار سے بولے- اسی طرح خانزادہ کی ناہلی پر دن رات بولتا تھا عمران کہ محکمہ داخلہ پنجاب سے کچھ نہیں ہوتا سب کے سب کسی کام کے نہیں ہیں لیکن بولا ہے کہ ہم امیدوار کھڑا نہیں کرینگے- دل تو کر رہا ہو گا کہ سیٹ مل جائے مگر دنیا داری کے تقاضے ہوتے ہیں- ویسے بھی بندہ کھڑا کر بھی دے تو شہادت کے بعد جو ووٹ نہیں بھی ملنے وہ بھی خانزادہ کے ہی ہوں گے تو دنیا داری کیوں نہ پوری کی جائے- ہمیں پاگل نہ بناؤ
 
Last edited:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Its authenticity needs verification!!!!

Zaid Hamid social media ny Great Army Chief General raheel ki mother ky funeral ki pic Hamid Gul ky funeral ki bana ka upload kar di hien, is ka kia pata SUCH and ya JHOT.

11880435_10153532039794561_5699232506212754373_n.jpg

Wasey Kharji Malik Ishaq DAFFA PAKISTAN COUNCIL ka part tha Hamid Gul ky sath, Facebook message fake lagta h
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ کہتے ہیں خانزادہ نے گل کے مرنے پر اچھا بیان دیا- پہلی بات تو یہ کہ یہ لوگ خود ایسی پوسٹس نہیں بناتے، لوگ رکھے ہوتے ہیں میڈیا والے انہیں کہ دیتے ہیں کہ تعزیتی بیان جاری کر دو اور اگر خود بھی کہا تو کیا کہتا؟ اچھا ہوا مر گیا؟ بلکہ ملک اسحاق کو مارنے کے بعد تو اس نے دل سے ایسا کہا ہوگا کہ شکر ہے دونوں گئے- ایک ان کے ہاتوں میں ہاتھ دے کر نعرے لگاتا تھا اور ایک ان کا خاتمہ کرتے ہوئے چلا گیا- ادھر آج شیخ رشید مر جائے تو نواز شریف گالیاں تو نہیں دیگا- یہی کہے گا نہ کہ اچھے انسان تھے وغیرہ وغیرہ- جب عمران گرا تھا تو شہباز نواز ملنے گئے تھے نہ دل تو دونوں کا کر رہا ہو گا کہ گلہ دبا کے مار دیں اسے ہسپتال میں ہی مگر کیسے پیار سے بولے- اسی طرح خانزادہ کی ناہلی پر دن رات بولتا تھا عمران کہ محکمہ داخلہ پنجاب سے کچھ نہیں ہوتا سب کے سب کسی کام کے نہیں ہیں لیکن بولا ہے کہ ہم امیدوار کھڑا نہیں کرینگے- دل تو کر رہا ہو گا کہ سیٹ مل جائے مگر دنیا داری کے تقاضے ہوتے ہیں- ویسے بھی بندہ کھڑا کر بھی دے تو شہادت کے بعد جو ووٹ نہیں بھی ملنے وہ بھی خانزادہ کے ہی ہوں گے تو دنیا داری کیوں نہ پوری کی جائے- ہمیں پاگل نہ بناؤ

پاگل ہے اوے

ولایت کا دعوا کر دے یا پھر پاگل خانے کا ٹکٹ کٹوا
;)
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: Shuja Khanzada Paid Tribute to Gen. Gull but He Never Knew He is All Set to Accompany Him

الله حمید گل اور شجاغ خانزادہ دونوں کو جنّت نصیب کریں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Shuja Khanzada Paid Tribute to Gen. Gull but He Never Knew He is All Set to Accompany Him

​Allah SWT dono ko Jannatt Al Firdous atta kraay aur dono ki maghfiratt kraay Ameen Summ Ameen
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ اصل حقیقت تو یہ ہے کہ حمید گل کے پیدا کردہ سنپولیے کرنل شجاع شہید کی جان لے گے
 
Rain Maker

Politcal Worker (100+ posts)
۔ اصل حقیقت تو یہ ہے کہ حمید گل کے پیدا کردہ سنپولیے کرنل شجاع شہید کی جان لے گے

- جناب سنپولے تو کب کے کھڑپے سپ بن چکے ہیں۔ ہمارے ہاں کہتے ہیں کہ بڈھا سپ دہہ پلٹ کر انسان بن جاتا ہے
بات کچھ ایسی ہی ہے۔ مرحوم کی موت بھی ایک عجیب مذاقیہ پہلو یہ ہے کہ ساری عمر بھارت سے نفرت کرتے رہے فطرت کا انتقام دیکھئے تین سو پنسٹھ دنوں میں موت آئی بھی تو بھارت کے یوم آزادی پر۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جنرل حمید گل کے مرنے پہ انڈیا بہت خوش ہیں اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان میں بھی کچھ لوگ بھی بڑے بنگڑے ڈال رہے ہیں۔ تو جو کوئی دُشمن کیساتھ خوشیاں منائے، یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ لوگ پاکستان کیساتھ کتنے مخلص ہیں؟