RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اگر ولیم شیکسپیر آج زندہ ہوتا اور اس نے ہمارے عظیم لیڈر کے متعلق کوئی سچ کچھ لکھنا ہوتا تو وہ ضرور لکھتا
مطلب - تو فالتو کا ابا ہے - مجھے تیری کوئی ضرورت ہے نہیں
میں نے کل ایک دکھی تحریر پڑھی کہ قاسم خان اور حاشر خان درانی کا سن پیدائش ایک ہے - ایک سافٹ ویئر انجینیر اپنے ماں باپ کا سہارا آج اور اپنا کیریر تباہ کر کے چھ سال کے لئے جیل میں بند ہے - دوسرا آزاد منچھ آج مزے سے دبئی کے سیریں کر رہا ہے اور میچ دیکھ رہا ہے
ایک عمران خان کا چاہنے والا - جسے عمران خان نے وکیل تک نہیں فراہم کیا
دوسرا اس کا بیٹا جو عمران کو اس قابل ہی نہیں سمجھاتا کہ کسی بھی جگہ اس کا وکیل بنے
ایک کو عمران خان نے اس کے ماں باپ سے دور کیا
دوسرا عمران خان کو قریب آنے کے قابل ہی نہیں سمجھاتا
لندن سے دبئی کا سفر ساتھ گھنٹے - دبئی سے اسلام آباد کا سفر تین گھنٹے
کون عمران خان کے لئے تین گھنٹے برباد کرے

Last edited: