Toyota gathay k dabbay bech raha hai Pakistan ko

naeem498

Councller (250+ posts)
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان خرید رہا ھے وہ بیچ رہا ھے یہ تو ان اس محکمے کا کام ھے جس کی ذمہ داری ھے کہ گاڑی جیسی موت کی مشین کو امپورٹ کرنے سے پہلے چیک کریں کہ اس میں ساری سیفٹی اور کوالٹی ریکوائیر مینٹس پوری ہیں
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Toyota, Honda, Suzuki yeh teeno hi kachra baich rahay hain public lay rahi hai shooq say.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ٹویوٹا کا مسلہ ہے ،یا پاکستان کے ٹیکسوں اور ،،،انسپیکشن ،،،ٹیموں کا جو یہ کاغذ کی گاڑیاں سر عام لوہا که کر بیچ رہے ہیں
-
پوری دنیا میں ایسی گھٹیا کوالٹی شائد ہی کہی ہو ،مگر قصور آپ کی اپنی اداروں کا ہے جو اس کو پاس کر دیتے ہیں
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
After 30 years of driving , only way to avoid an accident is to drive slow.

No car in the world is safe at 60 KMH / 40MPH if it hits something.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کوئی سیفٹی سٹینڈرڈ نہیں اور جو ٹویوٹا پاکستان میں بک ہی ہے وہ پوری دنیا میں اور کہیں نہیں بکتی۔

پاکستان میں کوئی سٹینڈرڈ ہی کہاں ہے۔ لہذا اس پر بحث کرنے سے کیا ہو گا۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
After 30 years of driving , only way to avoid an accident is to drive slow.

No car in the world is safe at 60 KMH / 40MPH if it hits something.
Do you see any airbags deployed? well these cars dont have any. Airbags do save you at lower speeds.