Train hijacking, another false flag like APS?

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GQx8oQCXwAAT_06

https://twitter.com/x/status/1899710473949384816
Evidence is keep piling up about involvement of ISI in APS attack. When these monkeys can kill their own children for $$$ then anything is possible from these traitors.

Each general in past 20 yrs wanted their own war in order to make dollars and the West will be more than happy to provide funds to kill their own people and destabilize this county.
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچ اور پشتون نوجوانوں کو اغوا کرکے آرمی کے عقوبت خانوں میں بند رکھا جاتا ہے جہان ان کی داڑھی اور سر کے بال بڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر جہاں آرمی نے دہشت گردی کا ڈرامے کرنا ہوتا ہے پہلے وہاں انہی کے لوگ خوب ہوائی فائرنگ کرتے ہیں اور کمپنی کمانڈر جن سپاہیوں سے ناراض ہوتا ہے انہیں وہاں گولی مار دی جاتی ہے اور پھر ان بلوچ یا پشتون نوجوانوں کو بھی وہاں شہید کر دیا جاتا ہے اور پھر میڈیا کو بتایا جاتے ہے کہ سخت مقابلے کے بعد چار دہشت گرد ٹھکانے لگا دیے اور چھ فوجی جوان بہادری سے مقابلہ کرتے شہید ہو گئے۔یہ ہے دہشت گردی کی حقیقت​

https://twitter.com/x/status/1898779467360636951
 
Siberite

انسان بنو انسان ۔ فوج بھی کوئ دودھ کی دھلی نہیں ھے لیکن اس کھلی دھشت گردی کی کاروائ کے جواب میں تمہاری جھوٹ سے گڑھی ہوئ کہانی حقائق کو نہیں بدل سکتی ۔ 500 بندہ اغوا کیا گیا تھا ، بھارتی لعنتیوں میں اپنا شمار نہ کرواؤ ۔
 
Back
Top