Traitor Raja is now opposing protests after Bushra bibi is ready to lead.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے عقل کو ہتھ مار
براڈشیٹ کے ساتھ معاہدہ ہوا کہ جائدادیں ڈھونڈ کردو اس میں سے حصہ ملے گا

اگر جائدادیں شریفوں کی نہیں تھیں تو براڈشیٹ کیس کیسے جیت گیا حصہ لینے کا؟؟؟

اور دوسری بات اگر تم اور شریف سچے ہو تو دس بار موقف کیوں بدلا کہ جائدادیں کب خریدیں گئیں؟؟؟
تمہیں یا تو پتا نہیں اصل بات کا یا فضول میں پھر سے شروع ہونا چاہتے ہو
پہلے براڈ شیٹ اور پاکستانی حکومت کے درمیان آربٹریشن کورٹ کا فیصلہ (یا اس کی خبر) پڑھ کر آؤ پھر آگے بات کریں گے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں یا تو پتا نہیں اصل بات کا یا فضول میں پھر سے شروع ہونا چاہتے ہو
پہلے براڈ شیٹ اور پاکستانی حکومت کے درمیان آربٹریشن کورٹ کا فیصلہ (یا اس کی خبر) پڑھ کر آؤ پھر آگے بات کریں گے
پہلے بتاؤ کہ براڈشیٹ کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا تھا؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا ابا ہے - تم جیسی خصلتیں ہیں اس کی تم ہی جواب لو -- میں تو اسے صحافتی دنیا کا سب سے بڑا منافق سمجھاتا ہوں
اس نے یہ اعتراف اس وقت کیا تھا جب یہ نیا نیا یتیم ہوا تھا - اور نواز شریف کے نوکری شروع کرنا چاہتا تھا
اسے کسی نے گھاس نہیں ڈالی تو ددوبارہ عمرانیوں ابا بن گیا
میں فورم کے کسی ممبر پر ذاتی حملے نہیں کرتا

صرف اصلی مجرموں عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں کی کڑیوں کو چودتا ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے بتاؤ کہ براڈشیٹ کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا تھا؟؟؟
تم خد ہی دیکھو اور اس کے بعد بات کرنا
میں معاہدہ سے آگے کی بات کرنا چاہتا ہوں - پیمنٹ کتنی ہوئی اور اتنی کیوں ہوئی ؟
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
Okay - Good - we should leave Khan in jail.
Easy life
BLAD DONT ARGUE WITH EACH OTHER THESE PEOPLE IN MEDIA AND JOURNALISTS ARE CREATING CONFUSION AND YOU SEE YOU PEOPLE ARE ARGUING WITH EACH OTHER THATS WHAT LUMBER ONE PHOUJ WANTS.EVERYBODY HAS GOT BRAIN TO THINK AND EVERYONE IS SHARING WHAT THEY THINK IS RIGHT ,.SO LISTEN TO EACH OTHER MY DEAR BROS AND FOLLOW WHAT IS RIGHT.EVERYONE OF US FEELING THE PAIN AND THAT IS THE BOTTOM LINE.YOU ARE ALL VERY GOOD AND TRYING YOUR BEST.REMEMER YOU ALL WILL WIN INSHA ALLAH BY THE HELP OF ALLAH PAAK ALMIGHTY,AMEEN
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
میں فورم کے کسی ممبر پر ذاتی حملے نہیں کرتا

صرف اصلی مجرموں عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں کی کڑیوں کو چودتا ہوں
BLAD DONT ARGUE WITH EACH OTHER THESE PEOPLE IN MEDIA AND JOURNALISTS ARE CREATING CONFUSION AND YOU SEE YOU PEOPLE ARE ARGUING WITH EACH OTHER THATS WHAT LUMBER ONE PHOUJ WANTS.EVERYBODY HAS GOT BRAIN TO THINK AND EVERYONE IS SHARING WHAT THEY THINK IS RIGHT ,.SO LISTEN TO EACH OTHER MY DEAR BROS AND FOLLOW WHAT IS RIGHT.EVERYONE OF US FEELING THE PAIN AND THAT IS THE BOTTOM LINE.YOU ARE ALL VERY GOOD AND TRYING YOUR BEST.REMEMER YOU ALL WILL WIN INSHA ALLAH BY THE HELP OF ALLAH PAAK ALMIGHTY,AMEEN
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں فورم کے کسی ممبر پر ذاتی حملے نہیں کرتا

صرف اصلی مجرموں عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں کی کڑیوں کو چودتا ہوں
مجھے معاف کر دو یار -- میں نے غلط الفاظ استمعال کیے -- اپنی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کر دی ہے
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
This video is says old and Bushra Bibi released yesterday, so you are clearly using devilish tactics to create rifts in PTI. Shame on you.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai. Yeh sb Fawad Dabo ki compain hai.
Khud ikhtlam Party main chla gya ar ab dono bhai mil kr PTI main entry pany k.liy intshar phla rhy hain
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
zra socho kider Salman Akrm Raja jesa decent bnda ar kider ap log La-Yanee qism k thread bna kr apny hi logo ko ruswa krna chah rhy hain
Dushmn yhi tu chahta hai
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم خد ہی دیکھو اور اس کے بعد بات کرنا
میں معاہدہ سے آگے کی بات کرنا چاہتا ہوں - پیمنٹ کتنی ہوئی اور اتنی کیوں ہوئی ؟
پہلے یہ بتاؤ کہ شریفوں کی جائدادیں ڈھونڈنے پر حصہ دینے کا معاہدہ تھا یا نہیں؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے یہ بتاؤ کہ شریفوں کی جائدادیں ڈھونڈنے پر حصہ دینے کا معاہدہ تھا یا نہیں؟؟؟
معاہدہ تھا
معاہدہ کیا تھا؟
اور اسے پیسہ کتنا ملنا تھا؟
کتنا ملا؟
اور اتنا کیوں ملا؟

یہ باتیں پہلے پڑھ کر آؤ - اس کے بعد ہماری بات شروع ہو گی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
معاہدہ تھا
معاہدہ کیا تھا؟

اور اسے پیسہ کتنا ملنا تھا؟
کتنا ملا؟
اور اتنا کیوں ملا؟

یہ باتیں پہلے پڑھ کر آؤ - اس کے بعد ہماری بات شروع ہو گی
کم زیادہ پیسے پر بات ہو سکتی ہے لیکن معاہدہ یہی تھا کہ جائدادیں ڈھونڈنے پر حصہ ملنا تھا

شریفوں کا جھوٹ ان کے دس بیان بدلنے سے ہی صاف نظر آجاتا ہے ، اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ راجے کو کیوں نظر نہ آسکا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کم زیادہ پیسے پر بات ہو سکتی ہے لیکن معاہدہ یہی تھا کہ جائدادیں ڈھونڈنے پر حصہ ملنا تھا

شریفوں کا جھوٹ ان کے دس بیان بدلنے سے ہی صاف نظر آجاتا ہے ، اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ راجے کو کیوں نظر نہ آسکا
میں بتاؤں گا نا یار مجھے کیوں نظر نہیں آتا - پہلے جو میں کیہ رہا ہوں پتا تو کرو
اگر نہیں کر سکتے پتا تو بتاؤ - تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں
 
Maharaj Siyasi

Senator (1k+ posts)
معاہدہ تھا
معاہدہ کیا تھا؟

اور اسے پیسہ کتنا ملنا تھا؟
کتنا ملا؟
اور اتنا کیوں ملا؟

یہ باتیں پہلے پڑھ کر آؤ - اس کے بعد ہماری بات شروع ہو گی
کم زیادہ پیسے پر بات ہو سکتی ہے لیکن معاہدہ یہی تھا کہ جائدادیں ڈھونڈنے پر حصہ ملنا تھا

شریفوں کا جھوٹ ان کے دس بیان بدلنے سے ہی صاف نظر آجاتا ہے ، اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ راجے کو کیوں نظر نہ آسکا
Can you two leave this thread for the topic it is made for.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Can you two leave this thread for the topic it is made for.
You had enough biting from Dogs Citizen X and Wake up Pak. Go away and next time check off the notification when you make the threads, then it will not bug you.

And never again tell me not to post anything on your thread, This is not your personal SM account. If i can see you BS then you have to see mine as well.
 
Back
Top