Tum Apni Policy Apne Ghar Mein Rakho - Ali Amin Gandapur openly bashes Army

Democratics

Senator (1k+ posts)
Tum Apni Policy Apne Ghar Mein Rakho - Ali Amin Gandapur openly bashes Army's policy regarding Afghanistan



میں نے بار بار کہا افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے، مجھے اس سے بات کرنے دو، مگر ان کو پروا ہی نہیں، میرے لوگوں کا خون بہہ رہا ہے، آج میں اعلان کرتا ہوں کہ میں خود افغانستان جاکر بات کروں گا، تم اپنی پالیسی اپنے گھر میں رکھو۔ گنڈاپور کی فوج کی پالیسی پر سخت تنقید

https://twitter.com/x/status/1834213771709218878
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


لیڈرز ایسے ہی ہوتے ہیں نواز چوہے کی طرح بزدل نہیں
للکارا ہے تو دن دھاڑے للکارا ہے مستری میں اگر عقل ہے تو علی امین کو دھمکیاں دینے کی بجائے اسکے ساتھ میز پر بیٹھ کر بات کر لے اور اپنی انا اور بدمعاشی ایک طرف رکھ کر ملک اور صوبے کے مفاد میں جو کچھ ہے اس پر اتفاق کر کے اسے ایمانداری سے عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کر لیں . اس میں پرابلم کیا ہے؟؟؟
 

Back
Top