Unruly lawyers attack Musharraf's supporters outside court

aq.inqalabi

Senator (1k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

samjh nahi aati jab mush adalat mae araha hae aur adalat bhi uskae khilaf hae to yae sab maar kutae kis liae ,
yae wakeel sabit kia kernae chahtae hae ??????
is mulk mae koi apni auqat mae nahi rehta jaha zara si power mili shuru hogae haraaaaam paaee, ab jo wakeel gari tor raha hae iski video maujood hae judge suo motto lae aur dalae is wakeel ko jail mae, lekin nahi koi apni paiti band bhaio per haat nahi dalta, chahe police ho, fauj ho ya wakeel ho!
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

Why did u have to mention Imran Khan in this thread? what did he had to do with all this? PTI is hurting MQM in someway
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

ایک مہا بیغیرت لندن میں بیٹھا ہے
اور
ایک اس کی ٹاپ کلاس بیغیرت سیاست.پی کے پر

جن کو اپنے اوپر چاروں طرف سے برستی " لعنتیں " نظر نہیں آتیں
کیوں کہ
گلے میں " طبق " ہی لعنتوں کا پڑا ہے

" چراغ تلے اندھیرا ، بلکہ اندھی اندھیریاں "
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

راولپنڈی میں ہمارے مشرف کے حامی بھائیوں کوہمارا بہت بہت سلام۔

جُگ جُگ جیو بھائیو۔

جمہوری ٹھیکیداروں کا آمر کے ساتھی بھائیوں کو سلام - کتنی اچھی جمہوری روایت ہے
جگ جگ جیو جمہوریت - آمروں کے سائے میں جیو

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

جمہوری ٹھیکیداروں کا آمر کے ساتھی بھائیوں کو سلام - کتنی اچھی جمہوری روایت ہے
جگ جگ جیو جمہوریت - آمروں کے سائے میں جیو

[/center]

اگر تعصب اور مذہبی مخالفت کا جنون اتر جائے تو نظر آ جائے گا کہ آج یہ جمہوریت یا مارشل لاء کا مسئلہ نہیں تھا، بلکہ آپ کے چہیتے دجالی وکلاء کی فرعونیت کا مسئلہ درپیش تھا جنہیں ججز نے پالتو کتوں کی طرح پوری آزادی دی ہوئی ہے کہ وہ دوسروں پر جھپٹ کر انکو بھنبھورتے پھریں۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

اگر تعصب اور مذہبی مخالفت کا جنون اتر جائے تو نظر آ جائے گا کہ آج یہ جمہوریت یا مارشل لاء کا مسئلہ نہیں تھا، بلکہ آپ کے چہیتے دجالی وکلاء کی فرعونیت کا مسئلہ درپیش تھا جنہیں ججز نے پالتو کتوں کی طرح پوری آزادی دی ہوئی ہے کہ وہ دوسروں پر جھپٹ کر انکو بھنبھورتے پھریں۔

فرقہ پرست سیکولر، یہاں مذہب کا کیا کام. وکلا سیکولر اداروں سے سیکولر تعلیم یافتہ ہیں. ایک سیکولر ادارے کے افراد کا باہمی معاملہ ہے تم انھے کتا کہو یا کچھ اور. مجھے بھی کہہ لینے دو کے جرنیل کے سوروں نے اپنی اننگ کھیل لی، اب ججز اپنی باری کھیل رہے ہیں

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

[/right]

مذہب کے ٹھیکیدار بھی بنیں اور پھر ایسے الفاظ بھی استعمال کریں؟

یہ ججز اور انکے پالتو وکلاء وہی ہیں جو کہ لال مسجد میں ملاوؤں کے ہم نوالہ اور ہم پیالہ تھے۔ اسی لیے تو آج اس منافق مذہبی طبقے کی طرف سے انکی مذمت میں کوئی بیان نہیں نکلتا ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

مذہب کے ٹھیکیدار بھی بنیں اور پھر ایسے الفاظ بھی استعمال کریں؟

یہ ججز اور انکے پالتو وکلاء وہی ہیں جو کہ لال مسجد میں ملاوؤں کے ہم نوالہ اور ہم پیالہ تھے۔ اسی لیے تو آج اس منافق مذہبی طبقے کی طرف سے انکی مذمت میں کوئی بیان نہیں نکلتا ۔

کیا کسی کو کتا کہنا جمہوری حسن اور سیکولر روایت ہے؟

دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے. پالتو اور جنگلی کبھی جنرل کی چھتری نے نیچے ایک تھے. حالات نے پالتو اور جنگلیوں میں دشمنی پیدا کر دی. آپس میں لڑنے لگے. جنگلیوں نے اقتدار کے نشے میں مذہبی طبقے پر بھی بھرپور طاقت آزمائی کی. جنگلی اب کس بات کا گلہ کر رہے ہیں

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

کیا کسی کو کتا کہنا جمہوری حسن اور سیکولر روایت ہے؟

دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے. پالتو اور جنگلی کبھی جنرل کی چھتری نے نیچے ایک تھے. حالات نے پالتو اور جنگلیوں میں دشمنی پیدا کر دی. آپس میں لڑنے لگے. جنگلیوں نے اقتدار کے نشے میں مذہبی طبقے پر بھی بھرپور طاقت آزمائی کی. جنگلی اب کس بات کا گلہ کر رہے ہیں

اول تو پالتو کتا کہا تھا جنہیں اپنے مقاصد کے لیے ججز استعمال کر رہے ہیں۔

مگر کیا یہ بہانہ کافی ہے کہ مذہب کے ٹھیکیدار اس غلیظ جانور کے نام کی تسبیح پڑھنا شروع کر دیں؟

اور گلہ مذہبی کے ان ٹھیکیداروں کی منافقت کا ہے۔ انکا منافق ایمان انہیں یہ بتلاتا ہے کہ آئین کی دھجیاں اڑنے دو مگر ایک لفظ نہ بولو کیونکہ مطلب پرستی مذہبی ٹولے کا اوڑھنا بچھونا ہے، اور ابھی انکا مظلب ان ججز کے پالتو کتوں سے پیار و محبت کی پینگیں بڑھانے میں ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: وکلاء برگیڈ کی پٹائی۔ شکر ہے

اول تو پالتو کتا کہا تھا جنہیں اپنے مقاصد کے لیے ججز استعمال کر رہے ہیں۔
مگر کیا یہ بہانہ کافی ہے کہ مذہب کے ٹھیکیدار اس غلیظ جانور کے نام کی تسبیح پڑھنا شروع کر دیں؟

اور گلہ مذہبی کے ان ٹھیکیداروں کی منافقت کا ہے۔ انکا منافق ایمان انہیں یہ بتلاتا ہے کہ آئین کی دھجیاں اڑنے دو مگر ایک لفظ نہ بولو کیونکہ مطلب پرستی مذہبی ٹولے کا اوڑھنا بچھونا ہے، اور ابھی انکا مظلب ان ججز کے پالتو کتوں سے پیار و محبت کی پینگیں بڑھانے میں ہے۔

سوری جی پالتو کتا کہا تھا کتا نہیں کہا تھا. کیا پالتو کتا کہنا جمہوری حسن اور سیکولر روایت ہے

کتا پاک جانور ہے؟ مجبوری ہے کس کی غلاظت کی انتہا بتانے کے لئے بوقت ضرورت استعمال کرنا پڑتا ہے. ایک دفعہ کہنا تسبیح کب سے ہونے لگا؟

جنگلی جمہوریت پرستوں کا مطلب جنرل کو سلوٹ کرنے میں ہے. صرف صفحے لال نیلے کر کے منافقانہ وفاداری ظاہر نا کرو کچھ کر کے دیکھاو، جمہوری نظام اور سیکولر روایت کو جگاو. کیا ظلم ہونے جا رہا ہے

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Mohazeb tabqa wuqala

130423133250_lawyers.jpg
جن وکلاء کو آج کے معرکے میں پسپائی اختیار کرنا پڑی اُنہیں راولپنڈی میں وکلاء کی بریگیڈ بھی کہا جاتا ہے

raza_hassan

Councller (250+ posts)
جن وکلاء کو آج کے معرکے میں پسپائی اختیار کرنا پڑی اُنہیں راولپنڈی میں وکلاء کی ’بریگیڈ‘ بھی کہا جاتا ہے

What a shame !!!!!!! They are so called educated people of Pk !
 
Fursan

Minister (2k+ posts)
Finally, a Good response given to the awara wukla. (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

Their awarapun will not die down unless they are countered in an equal way.

628x471.jpg

628x471.jpg

628x471.jpg

58149_647097828640580_840402334_n.jpg

63097_647097705307259_1473308534_n.jpg

537830_647097878640575_493749772_n.jpg

315604_647097745307255_668890372_n.jpg

72857_647097578640605_1064253085_n.jpg
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Lawyers throwing stones at general public, seen from CCTV camera at Jinnah Park

?? ???? ???? ?? ????? ?????? ?????? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ????? ????? ???? ??????? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ????? ???? ???? ?? ??????? ?? ??? ??? ???

?? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ????

Back
Top