Pakistan's lion
Voter (50+ posts)
Last edited by a moderator:
نواز شریف امریکی ڈکٹیشن براستہ سعودیہ نہ لینے کا برملا اعلان کرے۔
پاکستان افغانستان اور ہندوستان میں مداخلت نہ کرنے کا عہد کرے پھر ہندوستان کو بھی اپنی پیٹھ میں خنجر گھونپنے سے باز رکھا جا سکے گا۔ ٹی ٹی پی نامی بلا کو سرحد پار کی حمایت بند ہونے کا امکان بھی پیدا ہو سکتا ہے۔
ایران اور سعودیہ کو اپنے اپنے فِرقوں کے ایجنٹ بھرتی کرنے پر پابندی لگانے سے مذہبی منافرت کا سدِباب ممکن ہے لیکن یہ کام سرور شاہی محل کے مکین اور مفت میں تیل لینے والے کیسے کریں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|