Valentines day , Hasan Nisar & orders of Prophet SAW

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Valentines day , Hasan Nisar & orders of Prophet SAW

02_01.gif

B906y6MCQAAldw3.jpg

-----------------------------
 
Last edited by a moderator:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Doti up/down wala hisa pakar kar Behaji ko taqwiet dena (clap)(clap)

Burger Culture ka hammi Hassan Nisar jasa ton hi hu sakta h

Abhi keh do Valentine zarori nahi Girlfriend ya Fiancee hu, dosrey risty be hu sakty hien

Yeah highly stupid logic hu ga

Valentine sirf shadi ki ya behaji ki engagement ky lie sure hua

Maa behan beti ka dor dor tek tasawer nahi, jis ko Maa Behan beti ki izat ka pass wo Valentine Day ky against h

Thread ka title dekho or content dekho, (clap)(clap)

Zarb-e-farooq

MPA (400+ posts)
the reason why the scholar like Hassan nisar are fed up of fake molvies . now they criticize every thing comes from mola ..and molanas are equally responsible for that .. hasan nissar is intellectual and only social scientist I see in pak .. but now he is became professionally corrupt as he will never open his mouth against mqm .had this was done by mola or pmln he would have ripped them apart . he will never speak about abnoxious attempt of mqm to charge khursheed shah with blashphemy and at the same time asking to ignore soulat and talk about mumtaz qadri ..but if you see what happens is molvi dsnt speak against their crimes and turned their eyes when pmln does same or ttp does same or those whom they think are with them when they ignore their crimes .. this country is messed up I would say f .. up now .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ہوسکتا ہے کہ آج کوئی اتنا بڑا ولی پیدا ہوجائے جس پر ایسے انکشافات ہوں جو چودا سوسالوں میں کسی ولی اللہ پر نہیں ہوئے مگر وہ ولی یقیناً حسن نثار نہیں ہوسکتا کیونکہ
شرابیوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
گالم گلوج کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
امت کے نام سے بدبو محسوس کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
مملکت خداداد پاکستان کی موجزانہ حیثیت کا انکار کرکے ہندوستان کی ہمائیت کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔

biofilm

MPA (400+ posts)
he critcize but he did not deny this hadith, anyways this hadith just tells what is the consequence of the action and this is no law.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
مخترم جب کوئی کسی کی ذات میں تعریف و ثنا یا قصیدے بیان کرتا ہے تو اس سے عمل کی امید بھی یقینی طور پر اسی طرح بلند ہوتی ہے جیسے وہ اوراق سیاہ کرتے بیان کر رہا ہے
یہاں معاملہ بلکل گدھے جیسا ہے کہ اس پر کتابیں لاد دینے سے وہ علم والا یا دانشور نہیں بن جائے گا صرف بوجھ کو اٹھا کر ایک جگہہ سے دوسری جگہہ منتقل کرنے والا ہی رہے گا یہی آپ کے حسن نثار بلکہ اس بدبخت دانشور کے ساتھ ہے
آپ خود غور فرمائیں جو نبی رحمت کے ایسے اوصاف بیان کرے، نعت لکھے ، وہ شرابی، مغلظات بکنے والا اور آپ ہی کے فرمودات کو اس طرح اپنی خباثت کا نشانہ بنائے گا. اس نے یہ گمراہ کن باتیں پہلی بار نہیں بکیں کئی مرتبہ اسی فورم پر اس کی ویڈو اور شرابی اعترافات پوسٹ ہو چکے ہیں، ذرا معلومات کو وسیح کرتے ہوے جعلی قدم بوسی سے نجات حاصل کریں تو اچھا ہے
he critcize but he did not deny this hadith, anyways this hadith just tells what is the consequence of the action and this is no law.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Doti up/down wala hisa pakar kar Behaji ko taqwiet dena (clap)(clap)

Burger Culture ka hammi Hassan Nisar jasa ton hi hu sakta h

Abhi keh do Valentine zarori nahi Girlfriend ya Fiancee hu, dosrey risty be hu sakty hien

Yeah highly stupid logic hu ga

Valentine sirf shadi ki ya behaji ki engagement ky lie sure hua

Maa behan beti ka dor dor tek tasawer nahi, jis ko Maa Behan beti ki izat ka pass wo Valentine Day ky against h

Thread ka title dekho or content dekho, (clap)(clap)

More BS from Feeka.
 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Kashf tou sirf our sirf syed zaid hamed per hi ho sakta hey.
ہوسکتا ہے کہ آج کوئی اتنا بڑا ولی پیدا ہوجائے جس پر ایسے انکشافات ہوں جو چودا سوسالوں میں کسی ولی اللہ پر نہیں ہوئے مگر وہ ولی یقیناً حسن نثار نہیں ہوسکتا کیونکہ
شرابیوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
گالم گلوج کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
امت کے نام سے بدبو محسوس کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔
مملکت خداداد پاکستان کی موجزانہ حیثیت کا انکار کرکے ہندوستان کی ہمائیت کرنے والوں پر کشف نہیں ہوا کرتا۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
Kashf tou sirf our sirf syed zaid hamed per hi ho sakta hey.

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے اردو کا گلا گھونٹا ہے یا انگلش پر خود کش حملہ کیا ہے۔
دوسری بات یہ کہ خواہ مخواہ آپ کو تیسرے محلے میں جاکر لڑنے کا شوق کیوں ہے۔ او میں تو بھول ہی گیا' نون لیگ کے میٹرک فیل سپورٹر اسی طرح تو نواز کی حکومت کی اعلہ کارکردگی کا پرچار کرتیں ہیں۔
اور سب سے آخری بات یہ کہ سوال ہے حسن نثار' اور جواب آیا ہے زید حامد۔ اسی سے اپنی زہنی حالت کا اندازہ لگا لو۔
اگر زید حامد پر بات کرنے کا اتنا شوق ہے تو کبھی اسکے تھریڈ پر مجھے طلب کرنا' آپ کا شوق پورا کردوں گا۔
جہاں تک بات ہے کشف ہوتا کس پر ہے ' یہ اتنا ضروری نہیں بلکہ ضروری یہ ہے کہ کم از کم حسن نثار پہ نہیں ہوتا۔ جی ہاں' وہی حسن نثار جو باوجود اعلہ درجے کا منافق ہونے کے باوجود میاں صاحب کے لتے اچھے لیتا ہے۔ جی ہاں وہی میاں صاحب' جن کی لغات میں استعفے کا لفظ ہی نہیں ہے اور جو پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں۔ بدمعاشی صرف مظلوموں پر چلاتے ہیں مگر امریکہ اور بھارت کے بوٹ پالش کرتے ہیں۔
اتنی کافی ہے یا اور کردوں۔

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
nawab sahib aik hi quote main jawab dey dain. Ab aap bhi Atif bhai key kehney per is Id ko active kerna shuru ho gaye hain

Tum ney Hasan nisar ko defend karney ki koshish bhi nahi ki :lol::lol:, pooch tu isey rahay thay jesay ...:lol:

kitni munafat hai tum logo main, itni munafqat dekh k tu sheetan bhi sharma jata ho ga.
 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai aap ney likha key hasan nisar per kashf nahin hota. Tou main ney sirf ye kaha hey key aaj kal key dour main kashf sirf zaid hamid per hi

aik traf aap hasan nisar ki mnafaqt ker rahey hain. Our dusri taraf nawaz shreef key muamley main aap us ki hmaet ker rahey hain.