Video: This is how a Imam reacts to an earthquake prank

coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

دماغ بھی اللہ ہی نی دیا ہے کہ اسکو استمال میں لا کر اپنی جان بچا لی جائے کیا خیال ہے ؟

محترمہ دماغ لڑا لو یا الله کے وعدہ پر سر جھکا لو کیا خیال ہے آپ کونسا عمل کرنا چاہیں گی ؟؟؟
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

بلکل ٹھیک کہا اپ نے لیکن ایک لمحے کو سوچیے اگر یہ مولوی صاحب اٹھ کے بھاگ جاتے تو ہم جیسے کتنے تماش بین ان کے ایمان پر کون کون سی تہمت نا لگاتے

And for that reason the idiom exists: "damned if you do damned if you don't"

But from now onwards, this idiom shall be known as "Mullah reciting verses in an earthquake"
 
Ebn A Adam

Citizen
کمال بہادری ہے ۔۔۔۔ مگر اس سے بھی بڑھ کر کمال یہ ہے کہ سچ معلوم ہونے پر غصہ نہ آنا
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

توکل کیا، اچھی بات ہے

مگر حکم ہے کہ پہلے اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو
تو بہتر ہے کہ انسان اپنے بچاو کی اپنی سی کوشش کر دیکھے، اور باقی اللہ پر چھوڑ دے

سہی بات ہے توکل بھی کرنا چا ھے اور کوشش بھی ، ١٩٩٩ میں میاں صاحب خالی توکل کرتے اور جدے بھانگنے کی کوشش نہ کرتے تو اب تک اٹک یا اڈیالہ جیل میں گھڑ سڑ چکے ہوتے مگر میاں صاحب کا توکل اورکوشش کامیاب ھوئ اور پھر عوام کا بیڑا غرق کرنے دوبارہ ان ٹپکے-
 
Pti_Guy

Councller (250+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

مجھے وہ کہانی یاد آگئی، سب نے سنی ہی ہو گی
کہ ایک جگہ سیلاب آیا تو ایک شخص اپنے مکان کی چھت پر چڑھ گیا، لوگوں نے لاکھ کہا کہ گھر خالی کردو
مگر ان صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا
پانی کچھ اور چڑھا تو ایک کشتی میں اہلکار آئے اور درخواست کی
وہی جواب کہ اللہ بچائے گا
پانی اور اونچا ہوا تو ہیلی کاپٹر آگیا
مگر صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا

آخر کار مکان بہہ گیا اور ساتھ میں صاحب بھی
اللہ میاں کے دربار میں پیش ہوئے تو شکوہ کیا کہ اللہ میں نے آپ پر یقین رکھا لیکن آپ نے مجھے نہیں بچایا
جواب ملا کے بے وقوف انسان ۔۔ میں نے پہلے تمہارے ہمسائے بھیجے تمہیں بچانے کو
پھر کشتی بھیجی
پھر ہیلی کاپٹر بھیجا
لیکن تم ہر وسیلے کو انکار کرتے رہے

Bilkul usi tarah jis tarah Saudia se jahaaz aaya tha aapke Mian sahab ko bachane [hilar]
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I am not going to comment on my learned fellow members of siasat.pk.

But in my opinion, The joke was of bad taste. But The scholar did what was best. He was continuously reciting (As prescibed by Nabi Kareem PBUH, Mentioned in several Hadees) as well as trying to keep his fellow calm. As he was on Air (Assuming it was a Radio Broadcast) The scholar was to the point.

They were sort of locked in the room. with seemingly no way out. He also kept chair on his head to safeguard against falling debris.

What else do you want?
 
badesaba

Senator (1k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

توکل کیا، اچھی بات ہے

مگر حکم ہے کہ پہلے اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو
تو بہتر ہے کہ انسان اپنے بچاو کی اپنی سی کوشش کر دیکھے، اور باقی اللہ پر چھوڑ دے
​you are always with some crap.headache
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
بہت بیہودہ اور گھٹیا پرینک آئیڈیا تھا. یہ تو ہمارے میڈیا سے بھی گھٹیا نکلے. امام صاحب لیکن ماشاللہ انتہائی صاحب ایمان اور صاحب تقلید ثابت ہوے.
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

مجھے وہ کہانی یاد آگئی، سب نے سنی ہی ہو گی
کہ ایک جگہ سیلاب آیا تو ایک شخص اپنے مکان کی چھت پر چڑھ گیا، لوگوں نے لاکھ کہا کہ گھر خالی کردو
مگر ان صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا
پانی کچھ اور چڑھا تو ایک کشتی میں اہلکار آئے اور درخواست کی
وہی جواب کہ اللہ بچائے گا
پانی اور اونچا ہوا تو ہیلی کاپٹر آگیا
مگر صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا

آخر کار مکان بہہ گیا اور ساتھ میں صاحب بھی
اللہ میاں کے دربار میں پیش ہوئے تو شکوہ کیا کہ اللہ میں نے آپ پر یقین رکھا لیکن آپ نے مجھے نہیں بچایا
جواب ملا کے بے وقوف انسان ۔۔ میں نے پہلے تمہارے ہمسائے بھیجے تمہیں بچانے کو
پھر کشتی بھیجی
پھر ہیلی کاپٹر بھیجا
لیکن تم ہر وسیلے کو انکار کرتے رہے

App ki kahani parh kar mujhai bhi aik kahani yaad aa gayee, Jub Hazrat Ibrahim (A.S) ko Aag mai phainkha jaa raha tha to unho nai to nahi kaha kai mat phainko mai mar jaoon gaa tum jo kehtai ho theek hai, lihaza pehlai jaan bacha lee jayai aur naa he hazrat ismail (A.S) nai kaha kai mujhai zibha mat karo aik khwab he to hai. Bibi jab is baat ka yakeen ho jayai kai Zindagi aur maut ALLAH kai haath mai hai to phir maut sai bhagna band kar daita hai.
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

شیخ کے ایمان کا اعجاز یہ ہے کہ اس نے مشکل میں اللہ کو یاد کیا ۔ اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ کرسی پر بیٹھا تھا یا کرسی تلے تھا ۔
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

محترمہ دماغ لڑا لو یا الله کے وعدہ پر سر جھکا لو کیا خیال ہے آپ کونسا عمل کرنا چاہیں گی ؟؟؟

:lol:موت کا وعدہ ؟ سر جھکا لوں
دماغ کو استمال کروں گی،ورنہ اس نیمت کی ناشکری ہو گی
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
نہایت ہی بےوقوف اور احمق ملا. یہ ساری تلاوت اور دعایں یہ احمق میز کے نیچے بیٹھ کر بھی پڑھ سکتا تھا. حتیّٰ کہ زلزلے کی صورت میں میز کے نیچے گھسنے یا کرسی سر پر رکھنے کا مشورہ بھی دوسرے آدمی نے دیا. مولانا اسحاق صاحب مرحوم صحیح فرماتے تھے کہ مدرسوں سے جہل یافتہ یہ سب ملے کنٹوپ پہنے ہوے دولے شاہ کے چوہے ہوتے ہیں ، عقل سے بالکل پیدل. حماقتوں سے بھرپور اس سارے ڈرامے کا 'کنفیڈنس'،'توکل'،'لوگوں نے یہ کہنا تھا' سمیت کوئی جواز نہیں ہو سکتا سواے اس بات کے کہ یہ ایک ملا (ذہنی معذور)تھا

ایسا احمقانہ، غیر اسلامی ، غیر شرعی و غیر انسانی ٹارزن جیسا 'توکل' یا تو جہالت، کم علمی یا ذہنی معذوری کی بنا پر ہوسکتا ہے اور یا پھر اس وقت تک ہوتا ہے کہ جب تک آپ ایسی درگھٹنا سے نہیں گزرے ہوتے. وگرنہ توکل کے فن پر کمال مہارت رکھنے اور اس فن پر مکمل عبور رکھنے کے باعث مشہور فاٹا کے لوگوں کی اکثریت ڈرون کے خوف سے نفسیاتی مریض نہ بنی ہوئی ہوتی

اور سب سے زیادہ خطرناک وہ سوچ ہے جو ویڈیو میں اور اس فورم پر اسکی حماقتوں کو شاباش دے رہی ہے. اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرماے، ہم نے تو کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی. حلال سائنس میں زلزلے سے بچنے کیلیے ایک نیے حلال طریقے کا اضافہ
 
آپ کی بات کس حد تک ٹھیک ہے لیکن اسکا دوسرا پہلو بھی ہے جس کی نشاندہی کچھ لوگوں نے کی
اگر یہ مولانا بھاگ کھڑے ہوتے یا پھر اپنے بچایو کا کچھ کرتے (جو کے میری نظر میں جائز تھا )تو بہت سے لوگ اسکے ایمان میں کمزوری تلاش کرتے
آپ اس بارے اظہار خیال مختصر الفاظ میں کریں اگر ممکن ہے
 
جو لوگ مولانا صاحب کے زلزلے سے اپنی جان بچانے کیلیے بھاگنے پر طنز کرتے یا منفی جملے کستے تو پھر وہ احمق اور ذہنی معذور ہوتے. ایسی ناگہانی آفات کہ جس میں آپ کے پاس بچنے کیلیے صرف چند سیکنڈ ہوتے ہیں؛ ایسی صورتحال کیلیے ہر انسان کو بنیادی حفاظتی تدابیر ایک لسٹ کی طرح ازبر یاد ہونی چاہیں تا کہ پریشانی کے باوجود آپکے ریفلکسز اس طرح بنے ہوں کہ آپ خودبخود وہ کرتے جایئں . مثلاّ ایسے ممالک کہ جہاں زلزلے اکثر آتے رہتے ہیں تو وہاں لوگوں کو حفاظتی پروٹوکولز کی ریہرسلز کروائی جاتی ہیں جس طرح ہر ادارے میں آگ کے بچاؤ کیلیے فائر ڈرل ہوتی ہے . اور ان پروٹوکولز میں کسی قسم کا شک، کسی سٹیپ کی ترتیب میں آگے پیچھے، ابہام یا کنفیوزن نہیں ہوتی

دعا بھی بہت ضروری ہے جو آپکو جرأت دیتی ہے، سکون فراہم کرتی ہے مگر دوا پر بھی مکمل عمل ہونا چاہیے اور یہی اسلام اور دنیا کا اسوقت لاگو و تجربہ و تحقیق شدہ قانون کہتا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
نہایت ہی بےوقوف اور احمق ملا. یہ ساری تلاوت اور دعایں یہ احمق میز کے نیچے بیٹھ کر بھی پڑھ سکتا تھا. حتیّٰ کہ زلزلے کی صورت میں میز کے نیچے گھسنے یا کرسی سر پر رکھنے کا مشورہ بھی دوسرے آدمی نے دیا. مولانا اسحاق صاحب مرحوم صحیح فرماتے تھے کہ مدرسوں سے جہل یافتہ یہ سب ملے کنٹوپ پہنے ہوے دولے شاہ کے چوہے ہوتے ہیں ، عقل سے بالکل پیدل. حماقتوں سے بھرپور اس سارے ڈرامے کا 'کنفیڈنس'،'توکل'،'لوگوں نے یہ کہنا تھا' سمیت کوئی جواز نہیں ہو سکتا سواے اس بات کے کہ یہ ایک ملا (ذہنی معذور)تھا

ایسا احمقانہ، غیر اسلامی ، غیر شرعی و غیر انسانی ٹارزن جیسا 'توکل' یا تو جہالت، کم علمی یا ذہنی معذوری کی بنا پر ہوسکتا ہے اور یا پھر اس وقت تک ہوتا ہے کہ جب تک آپ ایسی درگھٹنا سے نہیں گزرے ہوتے. وگرنہ توکل کے فن پر کمال مہارت رکھنے اور اس فن پر مکمل عبور رکھنے کے باعث مشہور فاٹا کے لوگوں کی اکثریت ڈرون کے خوف سے نفسیاتی مریض نہ بنی ہوئی ہوتی

اور سب سے زیادہ خطرناک وہ سوچ ہے جو ویڈیو میں اور اس فورم پر اسکی حماقتوں کو شاباش دے رہی ہے. اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرماے، ہم نے تو کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی. حلال سائنس میں زلزلے سے بچنے کیلیے ایک نیے حلال طریقے کا اضافہ

​بھائی معذور تو وہ ہیں جن کے دل بغض چھپائے بھی نہیں چھپتا۔