Wah...Kya taal hai...Altaf Hussain in full masti mood.

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)

حمید گل جیسوں سے پیسے لیکر آئی جے آئی میں شامل ہوجاتے تو آج ایم کیو ایم بھی، نواز شریف، قاضی حسین، وغیرہ وغیرہ کی طرح، تو آج الطاف سوبر کہلاتا-

مشرّف کے ریفرنڈم میں اس کی حمایت کرتے تو آج عمران کی طرح تو آج الطاف سوبر کہلاتا-

آئین معطل ہونے کے باوجود، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، وغیرہ وغیرہ کی طرح الیکشن میں حصہ لیتے اور بائکاٹ نہ کرتے
تو آج الطاف سوبر کہلاتا-

برہام داغ بگٹی کی طرح علیحدہ آزاد کراچی کا مطالبہ کرتے تو آج الطاف سوبر کہلاتا-

بینک سے لون لیکر معاف کرواتے، تو آج الطاف سوبر کہلاتا-

الیکشن کے ٹکٹ بیچتے، اور ٹکٹ الطاف کے رشتداروں میں بانٹے- ایک بھائی عشرت العباد کے بجائےکراچی کا گورنر ہوتا،
ایک مصطفیٰ کمال کی جگہ کراچی کا ناظم بنتا- ایک بہن نسرین جلیل کی جگہ نائب ناظمہ ہوتی تو آج الطاف سوبر کہلاتا

Altaf ko os k ghar walay nahi mantay tu kia ticket dayta wo kise ko ??

Altaf ki behan ko 5star gulshan k unit incharge nay maun pay chammat mara tha...
Altaf k bhai or un k betay ka qatal bhi Altaf k sir he hai ..

Altaf phyco hai oska khandan osko nahi manta sab os k dehshat gardo say dartay hain...

Altaf Nay NRO ka sab say bara faida outha 38000 crimnal cases khatam karway apny ..shayad app bhol gay k
apka governer ek qatil tha jisko musharraff nay muaf kar k governer banaya tha jabhi wo hukomat say alag hotay he mulk say
bhag gea... aglay NRO k intezaar main....
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf k bhai or un k betay ka qatal bhi Altaf k sir he hai ..

Altaf phyco hai oska khandan osko nahi manta sab os k dehshat gardo say dartay hain...
.

یہ حضرت بذات خود سب سے بڑے سائیکو اور پاگل پن کا شکار ہیں۔ جب انہوں نے لکھا کہ الطاف حسین خود اپنے سگے بڑے بھائی اور بھتیجے کے قاتل ہیں، تو پھر اسکے بعد مجھے مزید کچھ پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی۔
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
یہ حضرت بذات خود سب سے بڑے سائیکو اور پاگل پن کا شکار ہیں۔ جب انہوں نے لکھا کہ الطاف حسین خود اپنے سگے بڑے بھائی اور بھتیجے کے قاتل ہیں، تو پھر اسکے بعد مجھے مزید کچھ پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی۔

tu kisnay kaha hai k kuch kaho ???

Astaghfaar parhoo waqat k feroon ki wakalat nahi karo tauba karoo
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
according to ur perception AH is a greeeeeeeaaaaaaaaaaaaaaaaaat leader....baray logon ki hrkten ye hoti hen k bhand bun jao?????leader should not b exhibiting such attitude theek ha apne ghr ki had tk tumhara altaf jo b kr le dudh se dhula hi rhe ga v all know kher jo andr ha vo bahr to ana hi ha
aisi hrkten kisi serious insan ki ni ho sktin...he must be a........:P

میں آپ سے ایک فیصد متفق نہیں ہوں کیونکہ آپ یہاں انسان بن کر نہیں بلکہ الطاف حسین کا دشمن بن کر بول رہے ہیں۔

ہمیں لیڈر ایسا چاہیے جو کہ ہمارے جیسا ہی ہو، ہم سے مخلص ہو۔ الطاف حسین میں ہرگز بناوٹ نہیں ہے جو کہ آپ کے لیڈران اشرافیہ میں پائی جاتی ہے۔ یہ اشرافیہ بہت منافق ہے ۔ آپ کو یہ اشرافیہ نظر آئے گی بڑے بڑے کنسرٹ میں موسیقاروں کو سنتے ہوئے (مثلا عمران خان نے فرمائش کر کے کراچی کے جلسے میں ایک موسیقی بھرا نغمہ سنا)۔ یہ اشرافیہ خود تو کچھ نہیں کرتی مگر دوسروں پر فورا سے قبل بھانڈ کا فتوی جاری کر دیتی ہے (معذرت آپ کا رویہ بھی یہی ہے جہاں آپ نے فورا بھانڈ کا فتوی جاری کیا ہے)۔

الطاف حسین بلا شبہ اشرافیہ سے تعلق نہیں رکھتا اور نہ ہی وہ آپ کے اشرافیہ لیڈران کی طرح ہے۔ نہیں، بلکہ الطاف حسین سادہ لوح انسان ہے، الطاف حسین ایک دردمند دل رکھنے والا انسان ہے، الطاف حسین ہم میں سے ہے، اور ہمارے ساتھ مخلص ہے۔ اس سے بڑھ کر ایک لیڈر میں اور کیا خصوصیت ہو سکتی ہے؟

اس وصف،، کہ الطاف حسین ہم میں سے ہے اور ہم سے مخلص ہے، اسی کی وجہ سے ہی الطاف حسین قابل ہوا کہ اس نے سب سے قیمتی ہیرا عوام میں چنا جو کہ کراچی ناظم بن کر چمکا تو دنیا کی آنکھیں چندھیا گئیں۔ اگر الطاف حسین ہم میں سے نہ ہوتا تو ایک غریب شخص کہ جس کے باپ کے پاس اپنا مکان تک نہیں تھا، وہ بھلا کیسے کراچی جیسے ڈیڑھ کڑوڑ لوگوں کے شہر کا ناظم بنتا؟

پاکستان کی اکثریت موسیقی اور فتون لطیفہ سے ہلکا پھلکا ذوق رکھتی ہے (اس میں اشرافیہ بھی شامل ہے، مگر یہ اور بات ہے کہ انکا رویہ منافقانہ ہوتا ہے اور یہ اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہوتے ہیں)۔ مگر الطاف حسین جو اندر سے ہے وہی وہ باہر سے ہے اور اس میں منافقت ہے اور نہ ریاکاری اور نہ غرور۔ کراچی کے لوگوں کی اکثریت بشمول اردو زبان کے 95 فیصد سے زائد شعراء موسیقی و شاعری سے اس حد تک لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اگر آپ میں منافقت نہیں تو پھر ان سب پر بھانڈ کے فتوی جاری فرمائیے۔

اور حقیقت یہ ہے کہ الطاف حسین پر یہاں جو لوگ پھبتیاں کس رہے ہیں، وہ بذات خود گھر میں یہ گانے سنتے ہیں اور آپ (ہاک آئی صاحب) خود گھر میں کبھی نہ کبھی ایسے گانے سنے ہوں گے۔ اسی لیے آپ دہرا معیار اپنا رہے ہیں کہ گھر میں جو مرضی کرو مگر باہر آ کر اشرافیہ لیڈران کی طرح منافقت دکھاتے ہوئے پاکیزہ و معصوم فرشتے بن جاؤ۔

مگر نہیں، میرے نزدیک یہ منافقت ہے۔ اگر کوئی گھر میں بھانڈ ہے تو وہ باہر بھی بھانڈ ہے ورنہ کہیں بھانڈ نہیں ہے۔ الطاف حسین خرانٹ قسم کا مکار لیڈر ہو یا نہ ہو، مگر الطاف حسین میرے لیے ایک مخلص انسان ہے اور میرے لیے اس شخص کا اخلاص او خلوص بہت ہے کہ میں اسے سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھوں۔

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf ko os k ghar walay nahi mantay tu kia ticket dayta wo kise ko ??

Altaf ki behan ko 5star gulshan k unit incharge nay maun pay chammat mara tha...
Altaf k bhai or un k betay ka qatal bhi Altaf k sir he hai .
.

Altaf phyco hai oska khandan osko nahi manta sab os k dehshat gardo say dartay hain...

Altaf Nay NRO ka sab say bara faida outha 38000 crimnal cases khatam karway apny ..shayad app bhol gay k
apka governer ek qatil tha jisko musharraff nay muaf kar k governer banaya tha jabhi wo hukomat say alag hotay he mulk say
bhag gea... aglay NRO k intezaar main....

Still living in dreams.

It is MQM, by virtue of which NRO was not presented in assembly.
Thousands of cases already been faced by MQM. What would few thousand do to MQM?
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Still living in dreams.

It is MQM, by virtue of which NRO was not presented in assembly.
Thousands of cases already been faced by MQM. What would few thousand do to MQM?

tu crime he MQM ka etna hai k fauj inko nill pay rakh k clear nahi karsakti..

GHQ tumko her cheaz say nawazta hai paysa dayta hai aslah dayta hai bakter bandh gariyan tumko mukhalfeen say
larhnay k leyh bulits faraham karti hain jaysay ANP or leyari walo ko dayti hain...

mqm aysay black maling karti hai k Fauj ko esko thora tyt bhi rakhna parhta hai jaysa k " major kaleem qatal sazish " case
ajj tak nahi muaf kia gea agar ALtaf ko kabhi phansi hoee tu waja serf Major kaleem case hoga... baki awam ki kise ko fiker nahi.

waysay tu os k saray zemedar mulk say bahir hain saleem shezad altaf hussain or mazeed kuch puray crimnals

yeh case fauj agar larhny pay ayy tu Altaf ko ghaseet k londen say yahan laya ja sakta hai mqm walay thora khiyaal karyin
british fauj ko pakistan ki madad chaeyh agar pakistan nay altaf mang leya tu angrayz inkaar nahi karayga...

aysa kam nahi karayin jiska nuqsaan puray karachi ko outhana paray ...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پتا نہیں آپ لوگوں کو ہر چیز میں کیڑے کیوں نظر آنے لگتے ہیں۔ یہ تنگ ذہنیت کی نشانی ہے۔

الطاف حسین ایک سادہ دل شخص ہے اور اس ویڈیو سے آپ کو یہی حقیقت عیاں نظر آئے گی۔

مگر آپ لوگوں نے اس پر بھانڈ اور پتا نہیں کس کس چیز کے فتوے جاری کر دیے۔ اگر ایسا کرنے سے کوئی آپ کے بھانڈ جیسے فتووں کی نذر ہو جاتا ہے تو یقین رکھئیے کہ پاکستان کی عوام لاکھوں کڑوڑوں میں بھانڈ اور پتا نہیں کیا کچھ بن جائے گی کیونکہ وہ موسیقی سے اس حد تک شغف رکھتے ہیں۔

بلکہ اردو زبان کے پچانوے فیصد شعرا بھی بھانڈ اور پتا نہیں کیا کیا بن جائیں گے بشمول اسد اللہ خان غالب وغیرہ کے۔

بجائے اپنے فتوے جاری کرنے کے آپ لوگ اپنی تنگ ذہنیت کا علاج کروائیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ الطاف حسین عام پاکستانیوں جیسا ہی ہے۔ ہاں وہ بے شک ملا نہیں ہے، مگر پھر لاکھوں کڑوڑوں عام پاکستانی بھی ملا نہیں ہیں۔

اکثر ہمیں ہر طرف منافقت نظر آتی ہے جہاں لوگ خود تو موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں، مگر موسیقار کو بھانڈ اور مراثی ہونے کے فتوے لگاتے ہوئے گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔ یہ دوغلا پن آپ لوگوں کو ہی مبارک۔
اس سادگی پی کون نہ مر جی اے خدا