The long lasting loadshedding of last previous month led the public towards intense frustration .The duration of loadshedding reaches at 20 to 22
hours that made the public aggressive as their daily routine got severely disturbed by that .Today, there was a shutter down strike and peaceful
protest against loadshedding among distric Khanewal.
When public moved towards Ahmed Yar Hiraj(Senior Vice Presidents of PMLQ) house ,their guards started firing at the citizens,this resulted in death of 5 persons(Media news 2-3)
,among them ,one was an innocent child.The ploice present at the situation didn't take any action to seure the citizens from assasination,which is quite injustice
The situation is not confined to Khanewal alone, as same riots were witnessed in Jahanian, a tehsil of dist khanewal, where for the first time in history ppl witnessd this, attack on PPP MNA Iftikhar Nazir's home n later on his factory, scores of people booked by police. It is easy to say JAHIL LOG, but can u imagine ppl whose children need cold water in scorching heat but fridges not working. it is not possible even for middle class to to aford over Rs 150 ice a day. again water shortage has gripped the area badly. wen c r unable to do anythng, results will be riots
What happened was bad but what would one do when 25,000 people attack your home filled up with your wife, kids and elder parents?
Would you want 25,000 people to attack your house, kill your wife, kids and parents?
یہاں کچھ دوست ہیں جو چاہ رہے ہیں کہ اس ویڈیو کو ہٹا دیا جائے اور کچھ ہیں جو یہ بدعائیں دے رہے ہیں کہ ان سیاستدانوں کو ووٹ دینے والوں کے بچے مر جایئں. جو کہ رہے ہیں کہ اس ویڈیو کو ہٹا دیا جائے وہ تو ٹھیک ہیں مگر کیا کریں ابّ کبوتر بن کر آنکھیں بند کر لینے کا وقت گزر چکا ہے. ایسا تو ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے بس ابّ موبایل فون کی وجہ سے کچھ سامنے آ جاتا ہے. اس کو دیکھنا واقعی مشکل ہے (جب ایسی چیزوں کو دیکھنے پر بات آتی ہے میں بہت سخت دل ہوں مگر جنگ یا باقاعدہ لڑائی میں کسی تربیّت یافتہ شخص اور کسی بچے کو ایسے دیکھنے میں فرق ہے) مگر ان دوستوں سے معذرت کے ساتھ یہ سب دکھایا جانا چاہیے ورنہ یقین کریں کل یہ میں یا آپ بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ لوگ جرائم پیشہ ذہنیت کے حامل ہیں اور اپنے بچاؤ کے لئے کسی بھی حد تک جایئنگے. انگریزوں نے انکو حکومت میں حصّہ دار اسی لئے بنایا تھا کہ یہ لوگ صرف اپنا مفاد، تحفّظ اور ان سے وفاداری کا ہی سوچتے ہیں.
اب آیئے ان دوستوں کی طرف جو بددعا دیتے ہیں. کیا فرق ہے اس شخص میں جس نے بغیر سوچے سمجھے اس لڑکے کو گولی مار دی اور آپ میں جو ہر اس شخص کو مارنا چاہتا ہے جو آپکے سیاسی نظریات سے مطابقت نہیں رکھتا. اگر اپ سمجھتے ہیں کے اپ سیاسی طور پر بالغ ہیں (جو مجھے لگتا نہیں، معذرت کے ساتھ) تو اس میں ان لوگوں کا کیا قصور ہے جو ٹی وی پر ٹاک شوز یا انٹرنیٹ پر سیاسی بحث میں حصّہ لینے کی بجاے اپنی روزی روٹی کی فکر میں رہتے ہیں اور بجلی کے نہ ہونے پر اسی میں پریشان ہیں. چلئے اپ سب گولیاں چلائیے، وہ لوگ ہمیں ماریں اور آپ اپنی سمجھ کے مطابق شاید جنہوں نے انکو ووٹ دیا ہے، انکو ماریے. آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ جو انکے کھلم کھلا حمایتی ہیں ان کے ساتھ نپٹا جائے مگر جو خونی انقلاب کا سوچتے ہیں وہ یہ نہیں سمجھتے کہ جب ایسے انقلاب آتے ہیں تو جس کے گھر سے ایک بوری اناج بھی نکل آتا ہے مفاد پرست اسکو بھی دار پر چڑھا دیتے ہیں. ہو سکتا ہے کوئی اپکا بعد خواہ ہو تو وہ کوئی بھی بات نکال لاے گا آپکے بارے میں اور ہجوم کو کیا چاہیے ہے، ایک اشارہ اور اپ وجود سے عدم کی طرف چل پڑیں گے.
یہ سب انتہایی تشویشناک ہے، یہ لوگ بھی یہی چاہتے ہیں کہ ملک میں خانہ جنگی برپا ہو جائے اور ہم لوگ بھی اگر یہی کرینگے تو پھر ایک دن "عالمی امن قوّتیں" امن قائم کرنے کے لئے اور آپکے ایٹمی اثاثوں کو "تحفّظ" دینے کو آ دھمکھیں گی اور یقین کریں وہ ہمارا شکار کھیلیں گے. آپ اپنے غصّہ کو صرف ان خبیث لوگوں تک ہی محدود رکھیں اور انکا ناطقہ بند کر دیں مگر ایسی باتوں کو ذہن میں جگہ مت دیں جہاں عوام کے گروہوں میں تصادم کی صورت حال پیدا ہو ورنہ آپ نادانستگی میں انہی کے لئے کام کر بیٹھیں گے. اس ویڈیو کو پھیلایئے اور یہ لوگ جہاں نظر آ جاییں ان سے بیزاری کا اظھار کیجئے. ہاں بلکل اگر آپ طاقت رکھتے ہیں تو انکو مار دیں اور اگر نہیں تو پھر خانہ جنگی کی بجاے صرف انکی زندگیاں حرام کرنے کا بیڑا اٹھا لیجئے. جہاں نظر آ جاییں انکو دیکھنے کی بجاے نفرت سے دیکھ کر منہ پھر لیں، جہاں موقع ملے انکو دو چار سنا دیں اور اگر موقع ملے تو مار بھی ڈالئے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|