WB acknowledges Pak Economic growth but Morally Bankrupt Imranis don't.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے جو بھی ملے لیکن جھوٹ بول کر حرام کا کھا کر جو شریفانہ ثواب تجھے ملتا ہے اس سے کم گناہ ہی ہوتا ہو گا۔

کیونکہ حق کو حق کہنا ہی اصل اسلام ہے
بیٹے میں بھی حق کوحق ہی کہتا ہوں یہاں -- تم عمرانیوں کا حق وکھرا ہے مجھے اس بات کی سمجھ ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اس بات پر دل کھول کر صرف ہنسا جا سکتا ہے۔

تو اسی فورم پر یہ چولیں بھی مار چکا ہے کہ تو مریم کو عمران خان سے بڑا----- سمجھتا ہے اور شوباز آرمی کا ک ت ا ہے لیکن ان کی ہی چاٹتا رہتا ہے۔

تجھے حق کی پہچان ہوتی تو حلال کر کے کھا رہا ہوتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات پر دل کھول کر صرف ہنسا جا سکتا ہے۔

تو اسی فورم پر یہ چولیں بھی مار چکا ہے کہ تو مریم کو عمران خان سے بڑا----- سمجھتا ہے اور شوباز آرمی کا ک ت ا ہے لیکن ان کی ہی چاٹتا رہتا ہے۔

تجھے حق کی پہچان ہوتی تو حلال کر کے کھا رہا ہوتا
کب انکار کیا ہے اپنے کہے سے - میں مریم کو عمران خان سے چار گنا بڑی چول سمجھاتا ہوں - اگر عمران کی طرح اس اسٹیبلشمنٹ نے مریم کو سر پر چڑھایا تو وہ عمران سے چار گنا زیادہ پچھتایں گے

شہباز کام کرنے والا بندہ ہے - اسے ماں دھرتی کو اس دلدل سے بچانے کا جنوں ہے جس میں تیرے کھوتا اسے پھینک کر گیا تھا - اس لیے تم اسے سکون چاہیے - تم اسے بوٹ چھاٹنا کہتے ہو تو کہتے رہو
 
اب پھر تو اکنومی پر بحث کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چل پھر بتا کہ کرنٹ اکاونٹ سمجھ آیا کہ نہیں ؟
 
Back
Top