We have failed to conduct Free elections in Karachi : ECP

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
We have failed to conduct Free elections in Karachi : ECP

images

We have failed to conduct free and fair elections in Karachi : Election Commission
Geo News
4:53 PM
21139_527569643956006_853433117_n.jpg

 

Rommel

Senator (1k+ posts)
just because of mqm.
this qatil groupf of thugs destroyed Karachi and now they are destroying Pakistan.

The swine sitting in uk has also shamed satan....!!!
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


یہ 11 نہیں 12 مئی ہے ، ریاست پھر سے ناکام ، ادارے پھر سے مفلوج


یرغمال کراچی میں ، سیاسی تبدیلی اور حق راۓ دہی پر آوارہ لونڈوں کا مسلسل قبضہ


قانون نافظ کرنے والے ادارے شیر جوان ، ایک بار پھر ان لونڈوں کے آگے بے بس ،
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
کراچی اورحیدر آباد میں ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی چلتی ہے یہاں صرف فوج کی نگرانی میں ووٹ ڈالنے کے عمل کو جاری رہنا چاہیے تھا ، مگر بے غیرت اور غدار آرمی چیف کیانی نے ان دو بڑے شہروں میں آج الیکشن کے اس خاص دن بھی الیکشن کی نگرانی کے لئے نہ ہی کوئی فوج بھیجی اور نہ ہی االیکشن کے انتظامات پر کوئی توجہ دی بلکہ ایم کیو ایم کو غنڈہ گردی کرنے اور جعلی ووٹ ڈالنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی
 
Last edited:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
15% of polling stations are miss up by mqm.85 % voting is putting correctly in karachi .so only there should be make again election with direct camras of medias as a must. all the time . cause closed .