We Will Always be Grateful to you, Khan Sahab!

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
‏*گذشتہ ڈھائی سالوں میں پاکستانیوں پر سب سے خوفناک انکشاف یہ ہوا ہے:*

‏ فوج پاکستان کی نہیں
‏ فقط اپنے چیف کی وفادار ہے،
پاکستان جائے بھاڑ میں!

بالفرض :
‏چیف اگر پاگل، ذہنی مریض ، خبطی ، منتقم مزاج، ذاتی بغض پالنے والا، سیاسی اور کرپٹ ہے۔۔۔
‏تو سمجھو پوری پاکستانی فوج بھی ویسی ہی ہو جائے گی!

‏چیف اگر کسی غیر ملکی طاقت کے ہاتھوں بک جائے تو سمجھو پوری پاکستانی فوج بھی بک جائے گی؟

‏بھلا یہ کون سا نظم و ضبط ہوا؟؟
‏یہ تو سو فیصد ایک مافیا کا طریقہ کار ہے جو ہر غلط و سیاہ کرے گا کیونکہ جدھر چیف دیکھتا ہے پورا مافیا وہیں دیکھتا ہے!

‏مگر اگر ایسا ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ فوج کا ہر افسر و سپاہی ملک و قوم سے وفاداری کا حلف کیوں لیتا ہے؟؟؟؟

سیاست سے دور رہنے کا حلف کیوں لیتا ہے؟؟؟؟


‏اور اگر لیتا ہے تو یہ حلف نبھاتا کیوں نہیں ؟؟؟؟؟
 

Back
Top