Well played Fazlu.

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مولوی فُضلے نے اپنے دربار پر یوتھیوں کے چکر لگوا لگوا کر آخر میں ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیا اور یوتھیوں کے ہاتھ میں بابا جی کا ٹھُلو پکڑا دیا۔۔ اب یوتھیے مولوی فُضلے کو اپنے باپ کے درجے سے ہٹا کر گالیاں دینے کا آغاز کرسکتے ہیں۔۔
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی کا کوئی رکن منحرف نہ ہوا، سینیٹ سے ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری

 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Another Morsi is ready to be sacrificed until and unless people take the destiny in their own hands.
جب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
اس وقت صرف پچھتاوا ہی باقی رہ جائے گا۔

سوتے رہنے دو اس قوم کو۔
یہ اسی کی مستحق ہے

دکھی یوتھیو۔۔ حوصلہ رکھو۔ جس نیازی کی تم پوجا کرتے ہو، وہ جیل میں مرغے اور بکرے پاڑ رہا ہے۔ تم لوگ اپنی فکر کرو، کوئی کام دھندا ڈھونڈو، کسی روزگار پر لگو، چار ٹکے کمانے لگو گے تو ایسے فضول لوگوں کے ہاتھوں بیوقوف بننے سے بچ جاؤ گے۔۔

 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Another Morsi is ready to be sacrificed until and unless people take the destiny in their own hands.

If Imran Khan is martyred it is the will of Allah. The people of Pakistan will have to rise up to fight the corrupt status quo instead of hoping IK will save them.
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
آج کم از کم کوئی گوبرسیز یوتھیا ہی خودکشی کرلے۔ کچھ تو غیرت دکھاؤ یوتھیو۔۔ تمہارے باپو نیازی کو آج قبر میں چننے کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔۔
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Muslims love to praise Imam Hussein, but would never come out to save him….

یوتھیے تو سچ بولتا ہے۔۔۔ یوتھیوں نے گٹر نیازی کو امام حسین بنا کر بھی پیش کیا تاکہ لوگ باہر نکلیں، مگر یہ بھول گئے کہ باہر تو امام حسین کیلئے بھی کوئی نہیں نکلا تھا،یہ تو پھر گٹر نیازی ہے۔۔۔۔

ویسے آج گٹر نیازی کوگٹر برد کرنے کی کاروائی چل رہی ہے، تو دل کھول کر ماتم مناسکتا ہے، ایک بار رو لو تو من ہلکا ہوجائے گا۔
 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
آج کم از کم کوئی گوبرسیز یوتھیا ہی خودکشی کرلے۔ کچھ تو غیرت دکھاؤ یوتھیو۔۔ تمہارے باپو نیازی کو آج قبر میں چننے کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔۔
آج کم از کم کوئی گوبرسیز یوتھیا ہی خودکشی کرلے۔ کچھ تو غیرت دکھاؤ یوتھیو۔۔ تمہارے باپو نیازی

آج کم از کم کوئی گوبرسیز یوتھیا ہی خودکشی کرلے۔ کچھ تو غیرت دکھاؤ یوتھیو۔۔ تمہارے باپو نیازی کو آج قبر میں چننے کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔۔
One day's life of a tiger is better than 100 years of a jackal's lifeشیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
نیم حکیم خطرہ جان. مرض کی غلط تشخیص اور غلط دوا
آئینی ترمیمی بل پر سرسری نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بظاھر فوجی عدالتوں میں ٹرائل والا منصوبہ فلحال شامل نہیں ہے تاہم کوئی شک نہیں کہ یہ جرنیلی اور ناجائز ترامیم ہیں
گو مافیا کا عمران کو فوجی عدالت سے عمر قید دلوانے کا منصوبہ فلحال کولڈ سٹوریج میں چلا گیا ہے تاہم ایک جعلی اسمبلی
سے اعلی عدلیہ کے اسٹرکچر اور فنکشنز کو بہت بری طرح مسخ کیا جا رہا ہے
اسکے بعد آزاد عدلیہ کا تصور ختم سمجھیے اور ائندہ تمام سیاسی اور آئینی معاملات پر فوج کی مرضی کے بغیر فیصلہ ناممکن ہو گا، جب تک کہ یہ ترامیم واپس نہیں کی جاتی اور عدلیہ کو آزاد نہیں کیا جاتا
سینیٹ میں پیشکردہ آئینی ترمیمی بل خود پڑھ لیں

Source
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج کم از کم کوئی گوبرسیز یوتھیا ہی خودکشی کرلے۔ کچھ تو غیرت دکھاؤ یوتھیو۔۔ تمہارے باپو نیازی کو آج قبر میں چننے کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔۔
نہیں کرتے ہم خد کشی - کر لو جو کرنا ہے
 

Tutiya

Senator (1k+ posts)
Atleast army knows its not Pak in the eyes of Pakistanis especially Punjabees. We have seen there brutality against muhajirs aka MQM, but I am glad our punjabi brothers have comeout of there sleep. Khan or no khan we are heading towards the right direction.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
A lot of haramis think this amendment is a defeat for PTI and a victory for army generals and their puppets of PDM but actually it is a defeat for Pakistan.Pakistan was already ducked up.It will be tucked up even more.
 

Back
Top