What’s Driving Pakistan’s Middle Class Brain Drain?

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
برین ڈرین نہیں کچرا ڈرین۔ پاکستان میں لوگ کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اتنی آبادی کو کوئی بھی ملک سنبھال نہیں سکتا، آدھے تبلیغی یا لبیکی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، کچھ یورپ جانے کے چکر میں سمندر میں ڈوب کر مرجاتے ہیں، جو یورپ پہنچ جاتے ہیں، وہ ساری عمر وہاں جھاڑو پوچھا لگاتے اور ہوٹلوں کے برتن مانجھتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔ اب تو بے شمار پاکستانی سعودیہ، قطر، عراق جاکر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ جیسی کچرا قوم ہے ویسی ہی ان کی کچرا لائف ہے۔ اس کچرا لائف کے لئے یہ قوم صرف اور صرف خود ذمہ دار ہے۔۔
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
Lawless country, unstable economy, departments and positions filled with Military people, nepotism, corruption, compromised courts, and law for the rich but nothing for the public, poor education and health sector.
People of such mind when you show them their problem, point fingers or start ranting back saying "Who are you, like you came from heaven". Total unprofessional labour who have 101 excuses in their pocket. Too many sects and religious extremists stunted the growth of national patwaris.

The list goes on and on ...

Now coming to the main issue, a military-controlled state is doomed to fail when all the key businesses are military-owned in the name of welfare. How can any business compete with a non-tax welfare business owned by the Military?

The Military has milk, meat, fruit, farming, agriculture, fertilizer, roads, plots and housing, cement, convenience shops, Gas, Breakfast, Banks, and the list goes on and on. It runs over 50 different types of businesses, but the Military still occupies key positions in the Public sector. It even makes chappal you wear under your foot, sells it online, and even delivers to your home address—imagine the level.

To keep the nation quiet, the Military operates by installing corrupt politicians in front to show an illusion of democracy. They make sure, that nation will be educated and by keeping them illiterate, they can keep them slaves. Why does no Army person stay in Pakistan? They have one of the largest media production wings that work day and night to make media clips, and promotions and infuse them to brain-dead illiterate people who never questioned, what the cameraman doing in all their clips. The army even pays artists to make Songs for them and they even produce TV Dramas.

Anyone who still supports this Army is an enemy of Pakistan.
 
Last edited:

Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
لاقانونیت کا شکار ملک، غیر مستحکم معیشت، فوجی لوگوں سے بھرے ہوئے محکمے اور عہدے، اقربا پروری، کرپشن، سمجھوتہ شدہ عدالتیں اور امیروں کے لیے قانون لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں، تعلیم اور صحت کے شعبے کے لیے کچھ نہیں۔
ایسے ذہن کے لوگ جب انہیں اپنا مسئلہ دکھاتے ہیں، انگلیاں اٹھاتے ہیں یا یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ "تم کون ہو، جیسے تم آسمان سے آئے ہو"۔ پاکستان میں غیر پیشہ ور مزدور جن کی جیب میں 101 بہانے ہیں کام نا کرنے کے۔ بہت سے فرقوں اور مذہبی انتہا پسندوں میں قوم بٹ چکی ہے اور اوپر سے زہنی بیمار پٹواریوں نے قوم کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔

یہ فہرست جاری ہے اور جاری ہے ...

اب آتے ہیں اہم مسئلے کی طرف، فوج کے زیر کنٹرول ریاست اس وقت ناکام ہو جائے گی جب فلاح و بہبود کے نام پر تمام اہم کاروباری ادارے فوج کی ملکیت ہوں گے۔ اپکا کوئی بھی نجی کاروبار، فوج کی ملکیت والے نان ٹیکس ویلفیئر بزنس کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے؟

فوج کے پاس دودھ، گوشت، پھل، کاشتکاری، زراعت، کھاد، سڑکیں، پلاٹ اور مکانات، سیمنٹ، سہولت کی دکانیں، گیس، ناشتہ بنانے کی فیکٹری، بینک اور دوسرے بڑے چھوٹے کاروبار ہیں، یہ فہرست جاری ہے۔ یہ 50 سے زیادہ مختلف قسم کے کاروبار چلاتے ہیں، لیکن فوج کا پیٹ اس سے بھی نہیں بھرتا، یہ سرکاری شعبے میں اہم عہدوں پر فائز ہو جاتے ہیں. یونیورسٹی کے چانسلر تک یہ بنے بیٹھے ہیں ۔ یہاں تک کہ یہ چپل، جو آپ اپنے پاؤں کے نیچے پہنتے ہیں اسے نا صرف بناتے ہیں بلکہ اسے آن لائن فروخت بھی کرتے ہیں ، اور یہاں تک کہ آپ کے گھر کے پتے پر بھی ڈلیور بھی کرتے ہیں - انکی سطح کا تصور کریں.

قوم کو خاموش رکھنے کے لیے فوج بدعنوان سیاست دانوں کو سامنے بٹھا کر جمہوریت کا بھرم دکھاتی ہے۔ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ یہ قوم تعلیم یافتہ نا ہوگی اور انہیں ناخواندہ رکھ کر انہیں غلام بنا کر رکھ سکتے ہیں۔ پاکستان میں کوئی فوجی جرنیل کیوں نہیں رہتا؟ ان کے پاس سب سے بڑے میڈیا پروڈکشن ونگز میں سے ایک ہے جو دن رات کام کرتے ہوئے میڈیا کلپس بناتے ہیں، اور پروموشن کرتے ہیں اور انہیں دماغی طور پر مردہ ناخواندہ لوگوں تک پہنچاتے ہیں جنہوں نے کبھی یہ سوال نہیں کیا کہ کیمرہ مین اپنے تمام کلپس میں کیا کر رہا ہے۔ فوج فنکاروں کو ان کے لئے گانے بنانے کے لئے بھی پیسے دیتی ہے اور وہ ٹی وی ڈرامے بھی تیار کرتے ہیں۔

جو بھی اب بھی اس فوج کی حمایت کرتا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔
 
Last edited:

okarabull

Citizen
برین ڈرین نہیں کچرا ڈرین۔ پاکستان میں لوگ کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اتنی آبادی کو کوئی بھی ملک سنبھال نہیں سکتا، آدھے تبلیغی یا لبیکی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، کچھ یورپ جانے کے چکر میں سمندر میں ڈوب کر مرجاتے ہیں، جو یورپ پہنچ جاتے ہیں، وہ ساری عمر وہاں جھاڑو پوچھا لگاتے اور ہوٹلوں کے برتن مانجھتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔ اب تو بے شمار پاکستانی سعودیہ، قطر، عراق جاکر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ جیسی کچرا قوم ہے ویسی ہی ان کی کچرا لائف ہے۔ اس کچرا لائف کے لئے یہ قوم صرف اور صرف خود ذمہ دار ہے۔۔
Why should we live in our country Pakistan? .... ADB forecasts that India's economic growth (GDP) expected to increase by 7.0% in fiscal year 2225, the highest in the world.... When you have high GDP you have more job openings... While Pak s GDP is lowest in South Asia while pak have millions of jobless people. Only way to stop people going out by increasing GDP..... While only political stability increase the GDP in PAk... Release the political prisioners and let people decide the fate of nation.....
.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)

These are exactly the people that left behind. All educated people are moving as only Generals can get jobs in this country
 
پاکستان میں جب بھی جی ڈی پی گروتھ آئی، امپورٹ-لیڈ گروتھ آئی۔ جس کی وجہ سے ایک دو سال میں بیلنس آف پیمنٹ کا کرائسس کھڑا ہوجاتا ہے اور پاکستان واپس آئی ایم ایف کے دروازے پر ہوتا ہے۔ ایک سسٹین ایبل جی ڈی پی گروتھ کیلئے ضروری ہے کہ ملک کی اکثریت کو روزگار دیا جائے جس میں عورتیں بھی شامل ہوں۔ عورتوں کو تو پاکستان میں ہر قسم کی معاشی سرگرمی سے باہر رکھا جاتا ہے۔ آدھی آبادی جب معاشی سرکل سے باہر ہوگی تو ملک تو سدا کے سدا غریب ہی رہے گا۔ پوری دنیا میں نظر دوڑا کر دیکھ لیں جو جو ملک خوشحال ہیں، ان کی معاشی سرگرمیوں میں عورت کا برابر کا حصہ ہے۔ پاکستان میں مذہبی جہالت اور مذہبی دہشتگردی کی وجہ سے نہ عورتیں آزادی سے کام کرسکتی ہیں، نہ ٹوؤرزم فروغ پا سکتی ہے، نہ فارن انویسٹمنٹ آسکتی ہے۔ اب تو چائنا نے بھی صاف صاف کہہ دیا ہے کہ تمہاری دہشتگردی میں ہمارے بندے آئے روز مرتے رہتے ہیں، ہم ایسی صورتحال میں سی پیک جاری نہیں رکھ سکتے۔۔ اس ملک کے لوگوں نے مذہبی جہالت کو چن کر بدحالی اور غربت کے راستے کا انتخاب گیا ہے۔ سارتر نے کہا تھا "وی آر آور چوائسس۔۔" اب اپنی چوائسس کا نتیجہ بھگتیں۔۔
 
یوتھیے ۔۔ ساٹھ لاکھ کچرا (بچہ) اس ملک میں ہر سال پیدا ہورہا ہے۔ اس کچرے میں سے کتنے لاکھ ہر سال باہر جاتے ہیں؟ باقی سارا کچرا تو پھر بھی پاکستان میں ہی رہ جاتا ہے، جنتے بھی باہر چلے جائیں، یہ ملک پھر بھی کچرے سے بھرا ہی رہے گا۔ یہ ملک کسی کچرا کنڈی سے کم نہیں ہے۔۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
برین ڈرین نہیں کچرا ڈرین۔ پاکستان میں لوگ کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اتنی آبادی کو کوئی بھی ملک سنبھال نہیں سکتا، آدھے تبلیغی یا لبیکی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، کچھ یورپ جانے کے چکر میں سمندر میں ڈوب کر مرجاتے ہیں، جو یورپ پہنچ جاتے ہیں، وہ ساری عمر وہاں جھاڑو پوچھا لگاتے اور ہوٹلوں کے برتن مانجھتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔ اب تو بے شمار پاکستانی سعودیہ، قطر، عراق جاکر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ جیسی کچرا قوم ہے ویسی ہی ان کی کچرا لائف ہے۔ اس کچرا لائف کے لئے یہ قوم صرف اور صرف خود ذمہ دار ہے۔۔
A big population is not an issue.An uneducated and non-productive population is the problem.China,India,Indonesia,Brazil,Japan etc have big population but check the GDP of these countries.In fact many countries like S Korea,Germany,Japan,Russia and even China are going to have serious problems due to decline in population.Pakistan has a lot of young people but they are not provided good education and training.This is due to moral and financial corruption,incompetent rulers(generals+their puppets in government).There is no long term planning .Pakistan should be an industrial power house but because of corruption,lack of rule of law and lack of planning it is left behind.All countries with small populations are not rich.It is difficult now to get jobs in the west if you don’t have skills.I don’t believe all Pakistanis are working as cleaners or doing low level jobs.They work across a variety of sectors.
 
Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں جب بھی جی ڈی پی گروتھ آئی، امپورٹ-لیڈ گروتھ آئی۔ جس کی وجہ سے ایک دو سال میں بیلنس آف پیمنٹ کا کرائسس کھڑا ہوجاتا ہے اور پاکستان واپس آئی ایم ایف کے دروازے پر ہوتا ہے۔ ایک سسٹین ایبل جی ڈی پی گروتھ کیلئے ضروری ہے کہ ملک کی اکثریت کو روزگار دیا جائے جس میں عورتیں بھی شامل ہوں۔ عورتوں کو تو پاکستان میں ہر قسم کی معاشی سرگرمی سے باہر رکھا جاتا ہے۔ آدھی آبادی جب معاشی سرکل سے باہر ہوگی تو ملک تو سدا کے سدا غریب ہی رہے گا۔ پوری دنیا میں نظر دوڑا کر دیکھ لیں جو جو ملک خوشحال ہیں، ان کی معاشی سرگرمیوں میں عورت کا برابر کا حصہ ہے۔ پاکستان میں مذہبی جہالت اور مذہبی دہشتگردی کی وجہ سے نہ عورتیں آزادی سے کام کرسکتی ہیں، نہ ٹوؤرزم فروغ پا سکتی ہے، نہ فارن انویسٹمنٹ آسکتی ہے۔ اب تو چائنا نے بھی صاف صاف کہہ دیا ہے کہ تمہاری دہشتگردی میں ہمارے بندے آئے روز مرتے رہتے ہیں، ہم ایسی صورتحال میں سی پیک جاری نہیں رکھ سکتے۔۔ اس ملک کے لوگوں نے مذہبی جہالت کو چن کر بدحالی اور غربت کے راستے کا انتخاب گیا ہے۔ سارتر نے کہا تھا "وی آر آور چوائسس۔۔" اب اپنی چوائسس کا نتیجہ بھگتیں۔۔
It is Ishaq Dar School of economics method to add Import in the GDP instead of minus from GDP.

In general, you are correct.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے ۔۔ ساٹھ لاکھ کچرا (بچہ) اس ملک میں ہر سال پیدا ہورہا ہے۔ اس کچرے میں سے کتنے لاکھ ہر سال باہر جاتے ہیں؟ باقی سارا کچرا تو پھر بھی پاکستان میں ہی رہ جاتا ہے، جنتے بھی باہر چلے جائیں، یہ ملک پھر بھی کچرے سے بھرا ہی رہے گا۔ یہ ملک کسی کچرا کنڈی سے کم نہیں ہے۔۔
Han to tu bhi kachra hi hai konsa bc Aristotle hai
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
برین ڈرین نہیں کچرا ڈرین۔ پاکستان میں لوگ کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اتنی آبادی کو کوئی بھی ملک سنبھال نہیں سکتا، آدھے تبلیغی یا لبیکی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، کچھ یورپ جانے کے چکر میں سمندر میں ڈوب کر مرجاتے ہیں، جو یورپ پہنچ جاتے ہیں، وہ ساری عمر وہاں جھاڑو پوچھا لگاتے اور ہوٹلوں کے برتن مانجھتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔ اب تو بے شمار پاکستانی سعودیہ، قطر، عراق جاکر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ جیسی کچرا قوم ہے ویسی ہی ان کی کچرا لائف ہے۔ اس کچرا لائف کے لئے یہ قوم صرف اور صرف خود ذمہ دار ہے۔۔
magar wo Islamabadiya tu kehta hai ke wo jo samandar main doob jatay hain aur jo saudia main beek mangtain hain wo saray afghani hai jo jali pakistani passport par wahan gaye hai ? aab sach kya hai ? 🤣
 
Back
Top