So u agree that awam is not with PTI
بھائی صاب کس دنیا میں ہو یہ پاکستان ہے ...یہاں دلیل اگر عوام کو سمجھ آ جاتی تو آج یہ چور پارلیمنٹ میں نا ہوتے اور لاکھوں عوام خان کے ساتھ کھڑی ہوتی آج جو بد قسمتی سے نہیں کھڑی ...