What People say about MQM?

junaids

MPA (400+ posts)
My duty for people to get truth of Qatil MQM anti pakistan, you people grow up and stop supporting altaf he will go to hell and take in hell his folowers.

You are welcome to your views, but that does not in anyway give you the right to spread hatred against other Pakistanis. There are good and bad in all parties and I would not blame the whole party for the faults of the few. The leadership of all parties is corrupt and I point that out in my posts, but you cannot blame the worker if you have not given him another option.
 
junaids

MPA (400+ posts)
can any body form these illetrate nationalist explain why local body is against sindh??? while the whole world considers it an integral part of democracy????

You have answered your own question, brother. Lack of education is the main culprit.
 
saeedafridi

Councller (250+ posts)
List of arrests and FIR's
of last night's riots burning and killing in Karachi

8-13-2011_78605_1.gif

**** you for being racist, mahajir saloo, zulfiqar mirza ne jo kaha tha wo sahi kha tha, qyon ke woo janta tha tum logo ko , or waisay bhe altaf or mustafa kamal to khul kar lasyaniyat ke baat kartay he.
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
میرے مخاطب سیاست ڈاٹ کام کے ماڈریٹر صاحبان ہیں۔آخر وہ کیا چاہتے ہیں۔میں نہ تو ایم کیو ایم کا حامی ہوں نہ اس کا ووٹر۔مگربہت دکھ ہوتا ہے جب نفرتوں کی فصل بوئی جائے۔ہر کوئی بات بے بات الطاف حسین کو گالیاں بکنا شروع کردیتا ہے۔خواہ کوئی بات چل رہی ہو ایم کیو ایم کو برا بھلا کہا جاتا ہے۔اور اس میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیش پیش ہیں،جس سے پنجاب کے خلاف بلا وجہ نفرت جنم لیتی ہے۔زیادہ پرانی بات نہیں،یہی پنجاب سے بنگالیوں کی نفرت تھی جس نے پاکستان کو دو ٹکڑے کردیا اور مسلمانوں کی سب سے بڑی فوج کے 90،000فوجیوں کوہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیا۔اب کیا چاہتے ہو؟؟؟؟نہ سمجھے تو اس سے بھی برا حشر ہوگا۔تنقید برسبیل تذکرہ ہونی چاہیئے وہ بھی تہزیب کے دائرے میں رہ کر۔
آپ ماڈریٹر صاحبان ! بجائے آنکھیں بند کرکے بیٹھے رہنے کے اس قسم کی زبان اور پوسٹس کو کنٹرول کریں۔آزادی اظہار کا مطلب مادر پدرآزادی نہیں ہے۔
انگارے بو کر پھولوں کی تمنّا کرنا حماقت ہے۔شعلے ہی نکلیں گے اور سب کچھ بھسم ہو جائے گا۔کچھ بھی نہیں بچے گا۔
براے کرم،کسی بھی قسم کی منافرت خواہ لسانی ہو،مذہبی ہو جغرافیائی ہو ان سب کی حوصلہ شکنی کریں۔ورنہ یوم آزادی کے بجاے یوم سقوط منانے کو تیار رہیں۔

Last edited:

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)

انگارے بو کر پھولوں کی تمنّا کرنا حماقت ہے۔شعلے ہی نکلیں گے اور سب کچھ بھسم ہو جائے گا۔کچھ بھی نہیں بچے گا

براے کرم،کسی بھی قسم کی منافرت خواہ لسانی ہو،مذہبی ہو جغرافیائی ہو ان سب کی حوصلہ شکنی کریں۔ورنہ یوم آزادی کے بجاے یوم سقوط منانے کو تیار رہیں۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:.............................
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
میرے مخاطب سیاست ڈاٹ کام کے ماڈریٹر صاحبان ہیں۔آخر وہ کیا چاہتے ہیں۔میں نہ تو ایم کیو ایم کا حامی ہوں نہ اس کا ووٹر۔مگربہت دکھ ہوتا ہے جب نفرتوں کی فصل بوئی جائے۔ہر کوئی بات بے بات الطاف حسین کو گالیاں بکنا شروع کردیتا ہے۔خواہ کوئی بات چل رہی ہو ایم کیو ایم کو برا بھلا کہا جاتا ہے۔اور اس میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیش پیش ہیں،جس سے پنجاب کے خلاف بلا وجہ نفرت جنم لیتی ہے۔زیادہ پرانی بات نہیں،یہی پنجاب سے بنگالیوں کی نفرت تھی جس نے پاکستان کو دو ٹکڑے کردیا اور مسلمانوں کی سب سے بڑی فوج کے 90،000فوجیوں کوہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیا۔اب کیا چاہتے ہو؟؟؟؟نہ سمجھے تو اس سے بھی برا حشر ہوگا۔تنقید برسبیل تذکرہ ہونی چاہیئے وہ بھی تہزیب کے دائرے میں رہ کر۔
آپ ماڈریٹر صاحبان ! بجائے آنکھیں بند کرکے بیٹھے رہنے کے اس قسم کی زبان اور پوسٹس کو کنٹرول کریں۔آزادی اظہار کا مطلب مادر پدرآزادی نہیں ہے۔
انگارے بو کر پھولوں کی تمنّا کرنا حماقت ہے۔شعلے ہی نکلیں گے اور سب کچھ بھسم ہو جائے گا۔کچھ بھی نہیں بچے گا۔
براے کرم،کسی بھی قسم کی منافرت خواہ لسانی ہو،مذہبی ہو جغرافیائی ہو ان سب کی حوصلہ شکنی کریں۔ورنہ یوم آزادی کے بجاے یوم سقوط منانے کو تیار رہیں۔

آپ کا اعتراض برحق ہے میری حمایت آپ کے ساتھ ہے ............تنقید انسان کے قول اور فعل پر اصلاحی ہونی چاہیے نہ کے ذات کو نشانہ بنایں..................
جلنا ، حسد کرنا کس کو کہتے ہیں .............
مقابلہ کرنا ، اور حسد کرنا یہ دو مختلف صفت ہیں
مقابلہ انسان مثبت سوچ کے ساتھ کرتا ہے
اور حسد میں انسان اپنے گھر کو خود آگ لگا لیتا ہے اور حسد کی ایک نشانی ہے کے دوسرے کی شکست پہ خوشی کا اظہار........
آج تک آپ کی طرف سے کینسر ہسپتال کی تعریف کی گئی نہیں ............کیا وہ پاکستانی عوام کا فخر نہیں ...............کیا متحدہ پاکستانی عوام کے ساتھ ان کی خوشیوں میں خوش نہیں ہوتی...........کیا متحدہ پسند نہیں کرتی کے غریب عوام کو بہتر اور مفت سہولت میسّر ہو .................بغیر کسی سیاسی تحریک کے یا فائدے کے ...................آپ کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں ..........اگر متحدہ کے پاس بہتر تعداد میں نوجوان ہیں تو آج تک ایک شہر کے علاوہ پاکستانی عوام کے لئے کیا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ..خدمت خلق کمیٹی ، یہ تو ایدھی اور چھیپا بھی انجام دے رہے ہیں اور بغیر سیاسی فائدے کے .................
خلوص دل کے ساتھ سوچیں ..............نہ مجھے عمران خان سے اور نہ ہی الطاف حسین سے کوئی نفرت ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی ..................صرف اور صرف میرا خواب ہے بہتر پاکستان ................
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
بھائی میرے،متحدہ کیا کرتی ہے کیا نہیں،میرا مقصد اس کا دفاع کرنا نہیں،میں اتنا جانتا ہوں کہ اگر کینسر ہسپتال کی تعریف نہیں کی تو کیا مخالفت کی؟ملک میں اور بھی بڑے بڑے مخّیر حضرات اور ادارے ہیں۔خود متحدہ کے رفاحی ادارے کام کر رہے ہیں۔اور پھر کیا ان کے پاس پورے ملک کا نظام ہے؟؟جہاں ان کوموقعہ ملا کام کر دکھایا۔اور وہ بھی اس ہی معاشرے کا حصہ ہیں۔کام میںکچھ گڑ بڑ بھی کی ہوگی۔میں ان کا کوئی دفاع نہیں کرتا۔صرف اتنی گزارش ہے کہ کسی کو اتنا دیوار کے ساتھ مت لگاؤ کہ وہ دیوار توڑ کر باہر نکل جائے،گھر کے کسی بچے کو بھی ہر وقت برا بھلا کہتے ہیں نہ،تو وہ بھی کچھ کا کچھ بن جاتا ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ٹھیک فرمایا بڑے میاں
کراچی کی صورت حال میں متحدہ اکیلی نہی ، پ پ پ اور آ ن پ بھی ہے ، ا س ا بھی ہے

سارے مل کر بےقصور لوگوں کو مار رہے ہیں ،​
 
karachisubka

Voter (50+ posts)
can any body form these illetrate nationalist explain why local body is against sindh??? while the whole world considers it an integral part of democracy????

They are not against local system they are against the unfair partion of Hayderabad and Karachi, The Reasn behind these natinalists are against becouse of Musharraf and MQM Change the boundries of Provincial or Fedral seats, at that time musharraf and MQM incress there seats by making More seats in mehajirs area and ignore sindhis and others, in karachi there were 5 towns and 5 mayors, each mayor were getting funds sepratly, and they were spending funds in there area, 5 out 2 mayors were not mehajirs, then Musharraf change this and put one mayor to karachi, and that was MUSTAFA KAMAL, what mustafa kamal did with the fund he just put whole of the karachi funds in the mehajir areas and ignore the rest of the karachi, and in hayderabad there were one mayor which was sindhi, what mushrraf did cut city in to 3 parts and the main part called hayderabad other was rural sindh, and by cutting city mehajir mayor elected and he then spend all the fund in mehajir area and ignore sindhis.
 
Last edited:

elipst

HAHAHAH!! So bridges, roads built by Mustufa Kamal are only used by Urdu speaking people?? Park built by him ban entry of all others?? K 3 and k4 provide water only to some areas??Wake up and let go of your hatred.

Every UC had its own Nazim and was given funds to spend. The reason other areas are under developed was because the Nazims of those areas swallowed whole their own funds and spent nothing on their areas and when blamed it all on MQM. Next time vote for MQM so that your area can see some development.

Karachi is one city and so should be one district. What sense is there to have water supply in one area and sewerage in another? These districts were created only to undermine MQM and removing them has been the removal of a great historical injustice

You talk of Hyderabad, but what about Jamshoro? And Sukkur and division of districts there?? Is that ok because the people effected there were not of your race?? Stop being a racist please
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

حیدر آباد کو الگ ضلع بنانے سے نہ صرف حیدر آباد میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی، بلکہ ان پانچ دیہی اضلاع میں بھی ترقی کی رفتار کمشنری نظام کے مقابلے میں بہت بہتر رہی اور لوگوں کو حیدر آباد کا دور کا سفر طے کیے بغیر ہی سہولیات اپنے علاقوں میں ملنے لگیں۔

چنانچہ اب حیدر آباد کو ان دیہی ضلعوں میں ضم کر دینا فقط سیاسی کرپشن ہے جس کی یہ لوگ حمایت کر رہے ہیں۔ انتظامی لحاظ سے وگرنہ یہ تقسیم عوام کے لیے کہیں بہتر ثابت ہوئی ہے۔۔۔ مگر یہ لوگ عوام کا سوچتے ہی کہاں ہیں۔
 
humdaan

Senator (1k+ posts)
My duty for people to get truth of Qatil MQM anti pakistan, you people grow up and stop supporting altaf he will go to hell and take in hell his folowers.
woh aadmi jis ney apni jawani ayashi mein ghuzari.budhapa aaya tau mulk ki mohabbet jag ghai.tukleef struggle kis cheez ka naam hai.is kaalay angreez ka door door ka wasta nahin.pakistan mein taliban ka humdard bunta hay aur america aur europe mey in ka dusman.najaiz beeti ka baap hai aur yeh proven hai kuyn kay child maintainace money regularliy deyta hai koi investgate ker ley.actress gooldie hawn ki 21 saal ki shadi taba ker di.kehta hai jamaima bechari musalman hogai hai . tau phir us nay hugh grant sey najahiz taluq kuyn rakha hai. mahal jaisay ghar mein rehta hai aur baat ghreebo ki kerta hai.app logo ko support kerna hai is ghandi type leader ki tau karo ,mugher mqm pakistan mey ghandi geeri nahin kernay dey gi kisi ko.aur isko azeem nahi banao ab tuk is nay dosray leaders ki burai kay elawa kuch nahi kiya.ik nahin pakistan ka hope mqm hai. mqm zindabad pakistan zindabad
 
Yah Allah In MQM ka Dhasatgardo Ko Dunya Sa Jald Utha....Ameen
 
adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
yr comments were making sense till u said mustafa kamal only spent money on muhajir areas.. im a karachite and was living there when he started working.... kati pahari is not mahajir area.. lyar is not mahajir area... so u dont knw the facts...
They are not against local system they are against the unfair partion of Hayderabad and Karachi, The Reasn behind these natinalists are against becouse of Musharraf and MQM Change the boundries of Provincial or Fedral seats, at that time musharraf and MQM incress there seats by making More seats in mehajirs area and ignore sindhis and others, in karachi there were 5 towns and 5 mayors, each mayor were getting funds sepratly, and they were spending funds in there area, 5 out 2 mayors were not mehajirs, then Musharraf change this and put one mayor to karachi, and that was MUSTAFA KAMAL, what mustafa kamal did with the fund he just put whole of the karachi funds in the mehajir areas and ignore the rest of the karachi, and in hayderabad there were one mayor which was sindhi, what mushrraf did cut city in to 3 parts and the main part called hayderabad other was rural sindh, and by cutting city mehajir mayor elected and he then spend all the fund in mehajir area and ignore sindhis.
 
humdaan

Senator (1k+ posts)
Yah Allah In MQM ka Dhasatgardo Ko Dunya Sa Jald Utha....Ameen
that was the exact answer i was expecting from you.your hateret make you very predictable.my answer to you is ALLAH tum ko hidayet dey. bro stop this hateret before is to late i realy do feel sorry for u
 
karachisubka

Voter (50+ posts)
that was the exact answer i was expecting from you.your hateret make you very predictable.my answer to you is ALLAH tum ko hidayet dey. bro stop this hateret before is to late i realy do feel sorry for u

You were expecting this answer becouse u knew u are supporting Anti pakistan and Anti islam MQM...