Kam
Minister (2k+ posts)
- قانون کی حکمرانی
- لوگوں کی جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت
- پولیس ریفارمز
- اخلاقیات کی یونین کونسل تک ترویج
- سب سے پہلے پاکستان اور پاکستان کی عوام
- معاشی اصلاحات اور قیمتوں پر کنٹرول اور قرض سے نجات
- قومی آمدن میں اضافہ کے لئے ڈیجیٹل خریداری میں اضافہ، روپے کی گردش میں کمی اور ٹیکس اصلاحات
- سرکاری پروجیکٹس کی بولی ، عملدرآمد اور پیمنٹس کی ڈیجیٹلائزیشن
- فنڈز کی یونین کونسل تک سپلائی اور پروجیکٹس کی مانیٹرنگ
- صحت کارڈ کی تجدید اور ہیلتھ سروسز کی فراہمی
- تعلیم میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور پریکٹیکل لرننگ کورسز
- دیہی انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور کم از کم سٹینڈرڈز
- عدالتی ریفارمز اور انصاف کی جلد اور سستی دستیابی
- کرپشن کا سدباب اور کرپشن سے بچاؤ کے لئے ڈیجیٹلائزیشن
- ہمارا ملک، ہماری مرضی - قومی غیرت اور خوداری کی ترویج
- سرکاری ملازمین کا تحفظ
- سب سے پہلے ہمسایے کی لوکل اور خارجہ پالیسی
-
Last edited by a moderator: