مسلم لیگ ن والے جو ہو رہا ہے اس پر تبصرہ کم کرتے ہیں کیوں کہ جو ہو رہا ہے اس میں ن لیگ کی ذلت کا سامان کافی موجود ہے
یہ لوگ مستقبل کی بدنما تصویریں کھینچ کر اس پر گفتگو کے انبار لگا دیتے ہیں...اور جگتیں کر کے خوش ہوتے ہیں
کیوں کے مستقبل کے حوالے سے ہی آپ صورتحال اپنی مرضی کی بنا کر تنقید کر سکتے ہیں
یہ عادت میں نے تقریبا سارے ہی لیگیوں میں دیکھی ہے
انکو حال کا کچھ نظر نہیں آتا