بونگے ہر وقت بونگیاں مارتے رہتے ہیںعاسم یزید شریفوں اور زرداریوں کے لئے ہی تو یہ ستاروں کا خوفناک پلان بنا ہے نہ جی
صدیق جان نے بھی یہی پیشنگوئی کی تھی
https://twitter.com/x/status/1828080570175250887
عاسم بونگے نے بھی بونگی ماری تھی کہ مجھے چیف بنا دو میرے پاس نیازی کی بیوی کی کرپشن کی فائل ہے، اور اب دو سالوں سے فائل سے نہ کچھ نکلا نہ کوئی کیس بنا
کچھ عرصہ پہلے عاسم بونگے نے بونگی ماری کہ سو ارب ڈالر لے کر آئے گا، اس میں سے دس ارب ڈالر سعودیہ کو واپس بھی روپیوں میں کرے گا
یھدی دا بونگا، ایک ٹکا نہیں دیا کسی نے