Whatever anyone says, Generals are still true patriots.

carne

Minister (2k+ posts)
FxLkb0eaYAAwt-2


https://twitter.com/x/status/1662560643650666503
https://twitter.com/x/status/1788136927742291978
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Masla to aab sara yehi hai, 75 saal baad aab yeh chooran nahi nik raha to in sub ki phati pardi hai, har unani hakeem ki phaki try ker li hai lekin awam per koi asar hi nahi ho raha. Aab yeh pareshaan hai ke awam ko ek baar phir kaisay sula diya jaaye
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
61839213_1130590437144896_5391116273620877312_n.jpg


Litmus test of their patriotism: Most of the Generals run to the West along with their families soon after retirement because they have made this country a living hell for an average person.
آصف غفور کے دو بیٹے برطانیہ میں پڑھتے ہیں جبکہ صاحبزادى جرمنی میں تعلیم حاصل کر رہى ہیں ۔ہماری معلومات کے مطابق جنرل جہانگیر کرامت کے بچے دوران سروس امریکہ میں پڑھ رہے تھے اور ریٹائر ہوتے ہی وہ صاحب خود بھی امریکہ سیٹل ہو گئے۔اسی طرح جنرل کیانی کے سارے بچے آسٹریلیا میں پڑھ رہے تھے اور ریٹائر ہونے کے فوری بعد موصوف خود بھی آسٹریلیا کوچ کر گئے۔ جنرل حمید گل کے صاحبزادے بھی امریکہ میں پڑھے اور اب بھی وہیں رہتے ہیں۔جنرل ضیاء کے پوتے اور نواسے بھی امریکہ میں پڑھتے اور رہتے ہیں۔مشرف کا بیٹا تو امریکہ میں کافی بڑا کاروبار چلا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایوب خان کے بیٹے گوہر ایوب اور افغان جہاد کے ماسٹر مائنڈ جنرل اختر عبرالرحمن کے بیٹے ہمایوں اختر امریکہ میں پڑھے اور آجکل ملک میں پیپسی کی فرنچائز اور کئی ٹیکسٹائل اور شوگر ملیں چلا رہے ہیں۔ اگر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق نہ ہو تو کوئی دوست ہماری رہنمائی فرما دے کہ دو یا تین لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے جرنیل کیسے اپنے بچوں کو باہر ان مہنگی یونیورسٹیوں میں پڑھا لیتے ہیں؟​