یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اللہ اکبر
اللہ،اللہ -- غرور اور تکبر سے اکڑی ہوئی گردن
جو کل تک سی این این اور انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی سروے کے کاغزات لہرا،لہرا کر دھائی دے رہا تھا " دیکھو،دیکھو میری ملک میں مقبولیت 70 فیصد ہے
اور آج یہ حال ہے کہ اکیلے پن کا شکار ہے ان 70 فیصد میں سے کوئی بھی آس ،پاس نہیں
- کہاں گئی وہ مقبولیت ؟
یا تو مان لو کہ وہ سروے سب جعلی تھے،من گھڑت تھے
نہیں تو پھر یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ 9 مئی کے دھشت گردی کے واقعات کے بعد اب کوئی اس کی شکل پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتا
اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے ،
آج نیازی اکیلا ہے
دوسری عالمی جنگ کے دوران جب روسی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری تھا تو ہٹلر نے اپنی زندگی کے آخری ایام 50فٹ زیر زمین بنائے گئے ایک بنکر میں گزارے
اس کے ہمراہ بھی فقط بشری' بی بی کی طرح اس کی محبوبہ ایوا براؤن ہی ساتھ تھی اور دونوں نے ہی خودکشی کی اور اپنی لاشوں کو جلوایا
اللہ نہ کرے ہٹلر جیسے فاشسٹ عمران نیازی کا انجام بھی یہی ہو اور ساتھ ہی بشری' بی بی کا بھی