Which one are you? Insafia, Youthia or Imrando?

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہے تو سمجھ لو پی ڈی ایم اور ان کے سہولت کار ہار چکے ہیں۔


چلے تھے کہ ہم تجربہ کار ہیں مہنگائی ختم کریں گے، ڈالر نیچے لائیں گے، معیشت کو بہال کریں گے۔

ایک سال گزر گیا اور کارکردگی

معیشت کا بیڑا غرق، ڈالر 300، مہنگائی آسمانوں پر
توشہ خانہ کے خود چور نکلے

اب ان کے پاس پوسٹ کرنے کو بچا ہی کچھ نہیں تو روز حرام مال والے پوسٹ کرتے ہیں۔

لاکھ دی لعنت تم پر اور تمھارے سہولت کاروں پر

 

mhasan24

MPA (400+ posts)
bilkul!

Agar doosray angle se daikha jaye tu frustration nikaal rahay IK/PTI par ke hum progress tu na kar paye … saara ilzaam in par daal do aur dushman bana do … taakay saari nazrain idhar chali jaein