Who is "Pied Piper" of 9th May ???

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یار دوستوں کو تو یہ علم ہی ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ایک "ڈرامہ" تھا، اسی لئے تو اسے سقوطِ ڈھاکہ، اور اے پی ایس سانحے سے ذیادہ درجہ دیا گیا، کیونکہ اس واقعے کو جواز بنا کر ایک سیاسی جماعت کو بدنام کرکے ختم کرنا مقصود تھا،،، ایک گھناؤنی سازش کے تحت عمران خان کی اشتعال انگیز طریقے سے گرفتاری لائی گئی، مشتعل ہجوم کو پھوجی تنصیبات پر حملے کرنے کے لئے اُکسایا گیا، اور کھلا چھوڑ کر اس کو نقصان پہنچانے، اور حملہ کرنے کے لئے ھانکا گیا،،، پاکستانی عوام، اور باقی دنیا اس سارے ڈرامے کا یقین بھی کر لیتے اگر 9 مئی سے قبل کے واقعات رونما نہ ہوتے جیسے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے، ارشد شریف، ظلِّ شاہ، اور دوسرے درجنوں کارکنوں کی ہلاکت، زمان پارک پر پے در پے چڑھائی نہ ہوئی ہوتی
لیکن میرا اپنے یا ددوستوں سے ایک سوال کہ
9 مئی کو" پائڈ پائپر" کا کردار کس نے ادا کیا ؟؟؟
کمپنی نے یا بھڑوا لیگ نے ؟؟؟
میرا اپنا ذاتی خیال ہے کہ اپریل 2022 سے لیکر ابتک سب کچھ کمپنی نے پلان کیا ہے، اور بھڑوا لیگ اور اُسکی کی پنجاب پولیس جیسی غنڈہ فورس کو کمّیوں کی طرح استعمال کیا گیا
Therefore Pied Piper of 9th May is Criminal Pakistani Army, to safeguard their 76 years of under cover rule in Pakistan
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رکھوں گا،،،تمہیں یاد رکھوں گا ۔ ۔ ۔ ۔
arshad-sharif.jpg

13222918ac276d6.jpg

1683796449pakistani_woman.webp