Who shall lead Muslim League

Who shall lead Muslim League

  • Peer Pigara

    Votes: 3 37.5%
  • Ch. Nisar Ali Khan

    Votes: 2 25.0%
  • Mir Zafarullah Jamali

    Votes: 3 37.5%

  • Total voters
    8

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

شریفوں کو لیگ سے فارغ کرا کر تمام لیگوں کو یکجا کرکے اسمیں منصفانہ الیکشن کرا دیے جائیں اور لیگی خود سے کسی سخت میعار کے تحت اپنا لیڈر خود منتخب کر لیں
بھٹوؤں کو پیپلز پارٹی سے فارغ کرا کر اسمیں بھی مصفانہ الیکشن کرا دیے جائیں اور یہ لوگ بھی کسی سخت میعار کے تحت اپنا لیڈر خود منتخب کر لیں

اگر تین پارٹی سسٹم چاہتے ہیں تو پھر پی ٹی آئی، نئی لیگ اور نئی پیپلز پارٹی کو صاف ستھری سیاست کرنے کے لیے موقع دیا جائے

This could be a way forward in a democratic way.
Otherwise, koee nihaiat saffaq dictator aay'e jo in sub haram khoroun ko tun ker rakh day.
دل کے بھلانے کو گمان اچھا ہے​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دل کے بھلانے کو گمان اچھا ہے​

دل کی ہر بات دھیان میں گزری
ساری ہستی گمان میں گزری

ازل داستاں سے اس دم تک
جو بھی گزری اک آن میں گزری

جسم مدت تیری عقوبت کی
ایک اک لمحہ جان میں گزری

زندگی کا تھا اپنا عیش مگر
سب کی سب امتحان میں گزری

ہائے وہ ناوک گزارش رنگ
جس کی جنبش کمان میں گزری

جون ایلیا